تعبیر
محفلین
میں جتنے دن غائب رہی اتنی ہی فلمیں دیکھیں اور ابھی تک مائی نیم از خان نہیں دیکھ پائی
وجہ کہیں پر پرنٹ اچھا نہیں تھا تو کہیں آواز اور چلیں میں بھی اپنی رائے کسی ایک فلم کے بارے میں دے ہی دوں
شروع استاد محترم (شہزاد وحید) کے نام سے
http://www.imdb.com/title/tt1572311/
تیس مار خان
اس فلم سے آپ سو چیزیں حاصل کرینگے
ایک تو احساس اور سوچ کہ یہ کیا تھا
دوسرا وقت کی قدروقیمت
بہت بہت فضول و بے کار وقت ہو آپ کے پاس کرنے کو کچھ نا ہو تو یہ فلم دیکھ سکتے ہیں