حسیب نذیر گِل
محفلین
میں کچھ ماہ پہلے یہ ڈاکیومینٹری اور دوسری بہت سی ڈاکیومینٹر یز جو سٹیو جابز کی زندگی پر بنی تھیں دیکھ چکا ہوںSteve Jobs: One Last Thing
اسٹیو جابز کے کام اور زندگی پر ایک ڈاکیومنٹری فلم
میں کچھ ماہ پہلے یہ ڈاکیومینٹری اور دوسری بہت سی ڈاکیومینٹر یز جو سٹیو جابز کی زندگی پر بنی تھیں دیکھ چکا ہوںSteve Jobs: One Last Thing
اسٹیو جابز کے کام اور زندگی پر ایک ڈاکیومنٹری فلم
مبارک ہو تیس ہزارمناظر کییہ دھاگہ تو تیس ہزار مناظر کی حد پار کر چکا ہے۔
ہی ہی ہی، اصل میں کسی بہت بڑے فارم میں کسی دھاگے کے اتنے مناظر ہو جانا عام بات ہے، لیکن محفل میں کسی دھاگے کے اتنے مناظر کا مطلب محفلین کا دلچسپی کا اشارہ ہے۔مبارک ہو تیس ہزارمناظر کی
اب بتا رہے ہوآپ کے پاس جو دوسری فلم ہے وہ دیکھنے کے بعد آپ کا یقین مزید پختہ ہو جائے گا۔
اینیمی ایٹ دی گیٹس دیکھی ۔ سویت یونین کے ایک شہر سٹالن گارڈ پر جنگِ عظیم دوئم کے دوران جرمن فوج نے ان حملہ کیا ہوتا ہے۔۔ کہانی جرمن اور ایک روسی سنائپر کے گرد گھومتی جو ایک دوسرے کے درپے ہوتے ہیں۔ جنگ کے دوران شہر کی تباہ شدہ حالت دیکھ کر پتا چلتا کہ جنگ کیوں نہیں ہونی چاہیے۔
تدوین کے اختیارات ختم کردئیے گئے ہیں۔ اس لئے اب آپ ہی اس کے تعارف کو تھوڑا سا مفصل کردیں ۔ ویسے بھی میں اظہارِ خیال کے معاملے میں کوتاہ قامت ہوں۔کافی عرصہ پہلے دیکھی تھی۔ شاندار فلم ہے۔ میرا خیال ہی ایسی شاندار فلم کا تبصرہ کچھ مزید متفصل ہونا چاہیے۔ کیا خیال ہے؟
تدوین کے اختیارات ختم کردئیے گئے ہیں۔ اس لئے اب آپ ہی اس کے تعارف کو تھوڑا سا مفصل کردیں ۔ ویسے بھی میں اظہارِ خیال کے معاملے میں کوتاہ قامت ہوں۔
اگرچہ اس فلم کا ٹیمپو سست ضرور ہے لیکن مجھے تو دلچسپ لگی یہ فلم۔اب بتا رہے ہو
یہ فلم ٹارچر ہے
اگرچہ اس فلم کا ٹیمپو سست ضرور ہے لیکن مجھے تو دلچسپ لگی یہ فلم۔
جب سے یہ فلم ریلیز ہوئی ہے اس وقت سے اسکے اچھے پرنٹ کا انتظار کر رہا تھا۔کل ہی DVDRip پرنٹ ملا اور میں نے اسے ڈاؤنلوڈ کرلیا۔اور اب اسے دیکھ بھی لیا۔باقی Mission Impossible فلموں کی طرح یہ بھی کمال کی فلم تھی خاص کر برج خلیفہ والا منظر تو لاجواب تھا۔اور رہی بات انیل کپور کی تو ایسا لگ رہا تھا کسی بچے کو لالی پاپ دے کر بہلایا گیا ہو۔IMAX پر Mission Impossible کے سلسلے کی چوتھی فلم دیکھی۔ Mission Impossible: Ghost Protocols
فلم میں ٹام کروز صاحب نے سپائیڈرمین کو بھی شرمندہ کر کے رکھ دیا ہے۔ موصوف دبئی کے برج خلیفہ کے بیرونی شیشیوں پر لمکتے دیکھائی دیتے ہیں۔ ایکشن اور تھرل بہرحال زبردست ہے۔ ایک مختصر کردار انیل کپور کا بھی ہے۔ وہ کردار جو ہندی فلموں میں عموماً جونی لیور ادار کرتا ہے۔۔ انیل کپور نے ادا کیا ہے۔
سینما میں عین وقت پر پہنچا۔ اور اگلی قطار میں بیٹھ کر سات منزلہ سکرین دیدے پھاڑ کر دیکھنا پڑی۔ سارا وقت سکرین پر چلتے سین کو قابو کرنے میں گردن اور نظر کی خوب مشق جاری رہی۔ اور اوپر سے مشن امپوسپبل فلموں کا مخصوص تیز ٹیمپو۔۔۔
فلم تو خوب ہے۔ لیکن مجھے شائد دوبارہ دیکھنا پڑے۔
ابھی کچھ دیر پہلے "باڈی گارڈ " دیکھی پندرہ منٹ کیلئے