آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
sherlock-holmes-2.jpg


کل ہی دیکھی ہے اچھی لگی ۔
 
man-on-a-ledge-movie-poster-01.jpg

Man on Ledge
man_on_a_ledge_poster.jpg
دیکھی-اکژ ہالی وڈ فلموں کی طرح یہ فلم ایک چیز(ہیرا) چوری کرنے کی کہانی ہے لیکن چوری کرنے کا مقصد اور پلان اس فلم کو منفرد بناتا ہے۔دیکھنے کے قابل فلم ہے
 
00368153-972683_catl_700.jpg

Born to be Wild دیکھی۔یہ ڈاکیومینٹری دو خواتین کے گرد گھومتی ہے جن میں سے ایک یتیم ہاتھیوں جبکہ دوسری یتیم بندروں کو پالتی ہیں اور پھر انہیں بڑا کر کے جنگل میں چھوڑ دیا جاتا ہے کیونکہ They were born to be wild
 

وجی

لائبریرین
میں بھی اسے دیکھنے کی کر رہا ہوں؟کیا آپ نے Sherlock Holmes 1 دیکھی تھی؟اگر ہاں تو دونوں میں اچھی کونسی ہے؟
میں نے دوسری فلم دیکھی ہے پوسٹر پر لکھا ہے بھائی
دونوں اپنی جگہ پر خوب ہیں بھائی ۔
اگر آپ Sherlock Holmes کی ٹی وی سیریل جو کہ برطانیہ میں بنی ہے وہ بھی دیکھیں بہت خوب بنی ہے مجھے وہ فلم سے زیادہ اچھی لگی
اس میں ٹی وی سیریل میں آج کا زمانہ دیکھایا گیا ہے ۔
 

زبیر مرزا

محفلین
ہاں بلکل دیکھو اور اپنی ماہرانہ رائے سے اس دھاگے کو منور کرو۔ :p
اتنی پُرتکلف اُردو لکھتے تمھیں بد ہضمی نہ ہوجائے احتیاط کریں چن جی ;)
ویسے تمھارے فیورٹ Ryan Gosling کی فلم Half Nelson دیکھی اور اپنی فیورٹ فلموں کی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ایڈ کرلی
ایک اسکول کے ہسٹری کے اُستاد کا رول بے حد عمدگی سے نبھایا ہے-

220px-Half_Nelson.jpg
 
theterminal_qt-main.jpg

دی ٹرمینل دیکھی۔بہت ہی خوبصورت شاندار فلم تھی۔ویسے بھی اس فلم کا ذکر محفل میں کئی جگہوں پر ہو چکا ہے۔اور مجھے بھی یہاں سے ہی پتہ چلا تھا۔
terminal1.png


terminal2.png


term3.png
 

شہزاد وحید

محفلین
اتنی پُرتکلف اُردو لکھتے تمھیں بد ہضمی نہ ہوجائے احتیاط کریں چن جی ;)
ویسے تمھارے فیورٹ Ryan Gosling کی فلم Half Nelson دیکھی اور اپنی فیورٹ فلموں کی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ایڈ کرلی
ایک اسکول کے ہسٹری کے اُستاد کا رول بے حد عمدگی سے نبھایا ہے-

220px-Half_Nelson.jpg

ہاں جی اس کی سب فلمیں میری دیکھی بھالی ہیں۔ ویسے خیر ہے، آج کل تمھاری فلم بینی کی عادت زور پکڑتی جا رہی ہے؟
 
آج دیکھی جانیوالی فلمو ں میں
MV5BMTgxOTg1NzgzMV5BMl5BanBnXkFtZTcwNTM3Mjc1MQ@@._V1._SY317_CR0,0,214,317_.jpg

AL Pacino کی ایک خوبصورت فلم۔یہ فلم پوری کی پوری مسٹری ہے اور Al Pacino عموماً اس طرح کی فلموں میں جلوہ گر ہوتے ہیں۔
tt0477348
MV5BMjA5Njk3MjM4OV5BMl5BanBnXkFtZTcwMTc5MTE1MQ@@._V1._SY317_CR0,0,214,317_.jpg

کچھ دنوں پہلے زحال مرزا بھائی نے اسکا ذکر کیا تھا آج دیکھ لی واقعی لاجواب فلم تھی لیکن مجھے اسکا اختتام پسند نہیں آیا
 

غفران محسن

محفلین
آ بیوٹی فل مائنڈ دیکھی۔ رسل کروو پر فلمائی گئ ایک شاہکار فلم۔ فلم کی کہانی ایک مشہور ماہر ریاضی دان جان نیش کی زندگی کے متعلق ہے۔ فلم دیکھ کر اندازا ہوتا ہے کہ انسان اپنی قوتِ ارادی سے بہت کچھ کر سکتا ہے۔ اور دوسری چیز جو میرے دماغ میں آئی وہ یہ کہ ہندی فلم تین پتی ساری نہیں تو کچھ حد تک اس کا چربہ ضرور ہے۔
Abeautifulmindposter.jpg
 
MPW-19355

فاریسٹ گمپ دیکھی۔فلم کے بارے میں اتنا کہنا ہی بہت ہو گا کہ یہ فلم 6 آسکر جیت چکی ہے اور دوسرا اس میں چاچا ٹام ہانکس بھی شامل ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top