کون کہتا ہے ٹورنٹ سائٹس بند ہوچکی ہیں؟اور کونسی؟ٹورنٹ سائٹس بند ہوچکی ہیں اب فلمیں دیکھنا بھی بند کرو
ابھی اسی تعلق سے سعودی کے ایک محفلین سے بات ہوئی پتہ چلا کہ صرف انڈیا میں یہ سائٹس بین ہوئی ہے۔کون کہتا ہے ٹورنٹ سائٹس بند ہوچکی ہیں؟اور کونسی؟
تو آپ پراکسی استعمال کرلیں اور کچھ سائٹس فائرفاکس پرائیویٹ براؤزنگ میں بھی کھل جائیں گی۔ابھی اسی تعلق سے سعودی کے ایک محفلین سے بات ہوئی پتہ چلا کہ صرف انڈیا میں یہ سائٹس بین ہوئی ہے۔
کیٹ، پائریٹ بے کچھ بھی نہیں کھلتا یہاں صرف منی نوا چل رہا ہے جس پر کوئی خاص فائلیں نہیں ہے۔
Vertical Limit دیکھی۔اس فلم کی ایک بات یہ ہے کہ اسے پاکستان میں بھی شوٹ کیا گیا ہے۔فلم کی کہانی مختلف کلائمبرز کے گِرد گھومتی ہے جو کے-ٹو کو سر کرنے کیلیے جاتے ہیں لیکن راستے میں انہیں ایک بھیانک طوفان آ گھیرتا ہے ۔ان کلائمبرز کو بچانے کیلیے ایک ٹیم بھیجی جاتی ہے جنہیں راستے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔مجھے فلم کی سٹوری بہت پسند آئی اور فلم بھی کافی اچھی لگی بالخصوص k2 فلم سے تو کہیں اچھی۔
شوٹنگ تو نیوزی لینڈ کی پہاڑیوں میں ہوئی ہے لیکن بیک گراؤنڈ کیلیے پاکستان میں سے بھی چند شاٹس لیے گئے ہیںجہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس فلم کی سیٹنگ پاکستان میں ہے۔ لیکن تمام شوٹنگ نیوزی لینڈ کے پہاڑوں میں کی گئی ہے۔
میں تے تہانو ای فالو کر ریا واں۔تسُی وی نِکّے ہُندے بڑیاں فلماں ویکھ دے سی ہُن ساڈی واری@حسیب نذیر گِل
دیکھ لو دیکھ لو فلمیں، سٹوڈنٹ لائف کے بڑے فائدوں میں سے ایک۔ ہماری طرح ویک اینڈ کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔
گل تے ویسے ٹھیک اے، اے ساری فلماں میں نکے ہندیاں دی کھڑکا دتیاں ہوئیاںمیں تے تہانو ای فالو کر ریا واں۔تسُی وی نِکّے ہُندے بڑیاں فلماں ویکھ دے سی ہُن ساڈی واری
جی برادر سکائی فال آ رہی ہے نومبر میں۔ ڈینئیل گریگ ہے۔۔۔۔۔۔جیمز بانڈ سیریز کی نیو فلم نہیں آئی کوئی ۔۔؟