شہزاد وحید
محفلین
اس کا چربہ بلکہ کاپی انڈیا میں "زندہ" کے نام سے بن چکی ہے۔ جس میں سنجے دت نے یہ کردار ادا کیا تھا۔
دی ریڈ(چھاپہ) دیکھی! اعلیٰ ایکشن مووی ہے خاص طور پر مارشل آرٹ کے پرستاروں کیلئے۔ انڈونیشیا میں فلمائی گئی ہے۔
ٹورنٹ کا لنک: http://kat.ph/the-raid-redemption-2011-720p-hdrip-dd5-1-eng-nl-subs-t6415002.html
یہ انڈیا والوں کو کاپی یا چربہ بنانے کے علاوہ بھی کوئی کام ہے؟اس کا چربہ بلکہ کاپی انڈیا میں "زندہ" کے نام سے بن چکی ہے۔ جس میں سنجے دت نے یہ کردار ادا کیا تھا۔
معذرت خواہ ہوں۔ اگر کوئی مدیر اس لنک کو حذف کر سکتا ہے تو کر دے، مجھے تو ترمیم کا بٹن نہیں مل رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی قسم کے کاپی رائیٹس کی خلاف ورزی کے حامل لنکس اس سائیٹ پر شئیر کرنا ممنوع ہیں۔ فلم پر تبصرہ پیش کرنے کا شکریہ۔
اُن کا چل رہا ہے اور بِک رہا ہے ان کو کیا پرواہ بغیر کہانی والی فلم میں بھی صرف سلمان خان یا شاہ رخ خان دکھاتے رہو تو وہ لاگت سے دن گنا منافع کما لیتے ہیں۔یہ انڈیا والوں کو کاپی یا چربہ بنانے کے علاوہ بھی کوئی کام ہے؟
کوئی بات نہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا انتطار رہے گا۔معذرت خواہ ہوں۔ اگر کوئی مدیر اس لنک کو حذف کر سکتا ہے تو کر دے، مجھے تو ترمیم کا بٹن نہیں مل رہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کوئی بات نہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا انتطار رہے گا۔معذرت خواہ ہوں۔ اگر کوئی مدیر اس لنک کو حذف کر سکتا ہے تو کر دے، مجھے تو ترمیم کا بٹن نہیں مل رہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بھرے پڑے ہیں یہاں ٹی وی سیریز کے شوقین حضرات۔ ذرا پچھلے صفحات چھان کر دیکھیں Anime Series سے لیکر ٹی وی شوز تک، سب پر تبصرے ملیں گے۔ٹی وی سیریز دیکھنے کا شوق ہےکسی کو یہاں پہ؟؟
ٹام ہینکس کی فلم کی تو کیا بات ہے! زبردست۔۔۔۔۔۔
دوسری جنگ عظیم کی ہولناکیوں کی جتنی زبردست عکاسی اس فلم میں کی گئی ہے ، اس کی کوئی اور مثال ملنا مشکل ہے۔
کئی فلمیں یاد رہتی ہیں، کئی فلمیں تاریخ بن جاتی ہیں۔ یہ تاریخی فلموں میں سے ایک ہے۔
دوسری جنگ عظیم کی ہولناکیوں کی جتنی زبردست عکاسی اس فلم میں کی گئی ہے ، اس کی کوئی اور مثال ملنا مشکل ہے۔
ہاں جی میں بھی یہی دیکھ رہا ہوں۔ Blood and Sand کی تیرا اقساط دیکھ لی ہیں۔ ابھی ابھی Gods of Arena ڈاؤنلوڈ کی ہے، اور اب Vengeance ڈاؤنلوڈ پر لگانے لگا ہوں۔ لیکن معذرت کے ساتھ یہ کہ Spartacus کا تعارف آپ نے بہت ہی کم بلکہ حقیر الفاظ میں کروایا ہے۔سپارٹاکس ٹی وی سیریز دیکھی جا رہی ہے آج کل! قدیم رومی تہذیب کے دور کے ایک غلام کی کہانی ہے جو روم کے خلاف بغاوت کر دیتا ہے۔