گھسی پٹی کہانی ہے۔ایک علاقے مین ایلین(Alien) آجاتے ہیں اور چند افراد مل کر ایک تنظیم قائم کرتے ہیں جسکا نام ہے نیبر ہُڈ واچ(Neighborhood Watch) اور پھر اسی کے ذریعے انکے ایک اڈے کا خاتمہ کردیتے ہیں۔مزاح بھی کچھ خاص نہیں۔کافی بولڈ زبان استعمال کی گئی ہےفلم کا جو تعارف دیا ہوا تھا، اس سے تو ایسا لگ رہا تھا کہ فلم بڑی مزاحیہ ہو گی۔
یہ تو آپکو شہزاد وحید اور وجی ہی بہتر بتا سکتے ہیںیار حسیب بھائی، اچھی مزاحیہ فلموں یا ٹی وی سیریز کا نام تجویز کرو۔
ٹی وی سیریز کی بات ہے تو آپیار حسیب بھائی، اچھی مزاحیہ فلموں یا ٹی وی سیریز کا نام تجویز کرو۔
امریکن پائی ون اور ٹو دکھا دویہ تو آپکو شہزاد وحید اور وجی ہی بہتر بتا سکتے ہیں
چھ دن قبل ایک سیریز دیکھی تھی IT Crowd یہ بھی کافی مزاحیہ تھی
اور زیادہ تر اینی میشن فلمیں مزاحیہ ہی ہوتی ہیں
امریکن پائی ون اور ٹو دکھا دویا پھر Harold & Kumar Go to White Castle
![]()
میں نے اسے اپنی واچ لسٹ میں شامل کیا ہوا ہے۔جلد ہی دیکھوں گاٹی وی سیریز کی بات ہے تو آپ
The Newsroom دیکھ لیں مجھے کافی اچھی لگی ۔ ٹی وی سریز ڈرامہ اور کچھ مزاح بھی ہے اس میں
باقی میں کچھ دیر بعد بتاتا ہوں
امریکن پائی ون اور ٹو دکھا دویا پھر Harold & Kumar Go to White Castle
![]()
امریکن پائی ون اور ٹو دکھا دویا پھر Harold & Kumar Go to White Castle
![]()
میرے خیال میں پہلے TED دیکھ لیںسرکار یہ سب دیکھ چکا ہوںکوئی نیا آئٹم پیش کرو
![]()
میرے خیال میں پہلے TED دیکھ لیں
Black Adder کیسی ہے جی؟مجھے کچھ مہینوں سے ٹی وی سیریز دیکھنے کا پتہ نہیں کہاں سے شوق چڑھ گیا ہے۔
مجھ خود سمجھ نہیں آرہی خیریہ اس لیئے کہ رہا ہوں
کیونکہ The Newsroom میں کوئی دو سے تین دن میں پوری سیریز (جو کہ دس قسطوں پر اور ہر قسط تقریبا ایک گھنٹے کی ہے) دیکھ ڈالی تھی
اس کے ساتھ ساتھ انہی دنوں میں Rowan Atkinson کی BlackAdder کی پہلی تین سریز ترتیب وار دیکھ رہا تھا
پھر آخری سریز بھی دیکھ لی پہلی کے علاوہ باقی سب بہترین لگیں ۔
آجکل
Sons of Anarchy season 5
Homeland season 2
دیکھ رہا ہوں
جیسا کہ میں لکھ چکا ہوں کہ پہلی سریز کے علاوہ باقی تین اچھے لگے ۔Black Adder کیسی ہے جی؟
آپ کو مزا نہ آیا ہو مجھےتو آیا ہےHomeland کا پہلا سیزن تو زبردست تھا، لیکن دوسرے نے ابھی تک مزا نہیں دیا، سوچ رہا ہوں چھوڑ ہی دوں۔
Dexter دیکھ لیں، کمال کی سیریز ہے۔