عدیل منا
محفلین
جی ہاں 2012 ہے، آپ صحیح کہہ رہےہیں۔ پتہ نہیں لکھنے میں کیوں غلطی ہوگئی۔آپ نے 2000 لکھا ہے لیکن میں دیکھا ہے کہ یہ فلم 2012 میں ریلیز ہوئی ہے۔
جی ہاں 2012 ہے، آپ صحیح کہہ رہےہیں۔ پتہ نہیں لکھنے میں کیوں غلطی ہوگئی۔آپ نے 2000 لکھا ہے لیکن میں دیکھا ہے کہ یہ فلم 2012 میں ریلیز ہوئی ہے۔
بڑی دیر بعد جواب آیا آپکا۔اتنی دن کہاں تھے؟جی ہاں 2012 ہے، آپ صحیح کہہ رہےہیں۔ پتہ نہیں لکھنے میں کیوں غلطی ہوگئی۔
بقر عید سے کچھ دن قبل فیلڈ میں تھا تو وہاں ایک چھوٹا سا حادثہ ہوا جس کی زد میں مجھ سمیت پانچ افراد آگئے۔ ہفتہ ہاسپٹل میں رہا پھر گھر پر ہی رہا بیڈ ریسٹ پر، اب بھلا چنگا ہوں۔بڑی دیر بعد جواب آیا آپکا۔اتنی دن کہاں تھے؟
چلو اللہ کا شکر ہے آپ چنگے بھلے ہیںبقر عید سے کچھ دن قبل فیلڈ میں تھا تو وہاں ایک چھوٹا سا حادثہ ہوا جس کی زد میں مجھ سمیت پانچ افراد آگئے۔ ہفتہ ہاسپٹل میں رہا پھر گھر پر ہی رہا بیڈ ریسٹ پر، اب بھلا چنگا ہوں۔
نمایاں فلمیں کونسی ہیں جن سے سکرپٹس چوری کی گئی ہیں؟Barfi دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔ بہت اچھی فلم ہے۔ اداکاراوں کی اداکاری بھی اچھی ہے۔ دیکھ کر مزہ بھی آیا۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ ساری کی ساری فلم مختلف ہالی وڈ فلموں سے چوری چکاری کر کے بنائی گئی ہے۔ کوئی سین کسی فلم سے کوئی سچوئشن کسی فلم سے کوئی ڈائیلاگ کسی فلم سے۔ اگر برفی ایک اوریجنل ورک ہوتا تو بے شک آسکر کی Nominee بننے کے بھی قابل تھا لیکن ۔۔ خیر۔ جو لوگ ہالی وڈ فلمیں نہیں دیکھتے وہ ضرور دیکھیں، اچھی فلم ہے۔
Sympathy for Mr.Vengeanceنمایاں فلمیں کونسی ہیں جن سے سکرپٹس چوری کی گئی ہیں؟
میں نے تین دن سے ڈاؤنلوڈنگ پر لگائی ہوئی ہے۔ ایک تو نیٹ کی سپیڈ کم ہے اوپر سے لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے ابھی بھی سو ایم بی رہتی ہےThe Dark Knight Rises دیکھی۔ شاندار فلم ثابت ہوئی۔ کرسٹوفل نولن کی ہدایت کا کاری نے پھر سے جادو دکھایا۔ سکرپٹ میں کچھ مین ہولز ہونے کے باوجود فلم نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کرسچن بیل کا کام بھی عمدہ رہا۔ میں نے جذبات میں آکر اس فلم کو دس میں سے دس دے دیئے ہیں۔
میں نے تو 1080p بلورے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ اور میرے پاس نیٹ کی سپیڈ 240 کے بی پر سیکنڈ آتی تو 4 جی بی کی فائل میرے خیال سے چھ سات گھنٹوں میں ڈاؤنلوڈ ہو گئی ہو گی۔میں نے تین دن سے ڈاؤنلوڈنگ پر لگائی ہوئی ہے۔ ایک تو نیٹ کی سپیڈ کم ہے اوپر سے لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے ابھی بھی سو ایم بی رہتی ہے
اصل میں میرے نیٹ کنیکشن میں آج کل کوئی مسئلہ ہے۔ سپیڈ کم آرہی ہے۔ بہرحال ڈاؤنلوڈ تو ہوگئی ہے اب اسائینمنٹ مکمل کرکے دیکھتاہوں۔میں نے تو 1080p بلورے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ اور میرے پاس نیٹ کی سپیڈ 240 کے بی پر سیکنڈ آتی تو 4 جی بی کی فائل میرے خیال سے چھ سات گھنٹوں میں ڈاؤنلوڈ ہو گئی ہو گی۔
دوسری اور تیسری اچھی ہے۔بیٹ مین سلسلے کی صرف پہلی فلم دیکھی۔ ایسی بکواس لگی کہ باقی دیکھنے کی ہمت نہ ہوئی۔
پرسنل کمپیوٹر پر دیکھنے والوں کے لئے شاید ابھی نہیں۔متفق؟؟؟؟