سید عمران
محفلین
زبردست ناکام تو آپ کے ہمنوا ہوئے ہیں۔۔۔آپ کا الزام: ہر سازش سازشی لوگوں کے کھاتے میں نہیں ڈالیں گے۔۔۔
لیکن جو سازش وہ کررہے ہیں اس سے نگاہیں بھی نہیں چرائیں گے۔۔۔
جواب: اس بات کے دو پہلو ہیں۔ ایک یہ آپ سمجھتے ہیں کہ ہماری ہر ناکامی کے پیچھے کوئی سازش ہے اور اس میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔ لگے رہیے آپ نے کر لیا خود کو ٹھیک۔ جو اپنی غلطیوں کا سہرا سازش کو ہی پہنا دے اس سے تو یہی لگتا ہے کو اس کی عقل بھی شرما رہی ہو گی کہ یہ میں کہاں پھنس گئی۔ دوسرا پہلو یہ ہے کہ خود کی اصلاح نہیں کریں گے بلکہ انگلی لازمی کھڑیں گے دوسروں کی طرف۔ میاں میرے خلاف اگر کوئی سازش کرے گا بھی سہی تو میں اپنی خامیوں پہ قابو پاؤں گا کہ اگلی دفعہ اس کو سازش کا موقع نہ ملے نہ کہ چلاتا رہوں گا فلاں سازشی ہے فلاں سازشی ہے۔ رونا تو ہارے ہوئے لوگوں کا شیوہ ہے۔
افغانستان میں آپ کے ہمنوا ممالک مل کر خاک چاٹتے ہوئے جو رسوا ہوئے ہیں ساری دنیا ان کا تماشا دیکھ رہی ہے!!!