آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
BvyxcD1CQAAJSw5.jpg:large

10610515_10152610148377931_3100544353827733468_n.jpg

1560575_10152378360519527_2550820079243850114_n.jpg
 
زرقا مفتی

محفلین
رائے ونڈ میں شریفوں کی ملاقات کے بعد شہباز شریف کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
DawnNews anchorperson Meher Bukhari quoted sources as saying that Prime Minister Nawaz Sharif was informed about the decision of Shahbaz Sharif's resignation from the post of Punjab chief minister during a meeting held between the two brothers today at Jaati Umra

فورا ہی تردید بھی آ گئی
 
لگتا ہے مفتی ہم نہیں آپ ہیں
ویسے نواز شریف کا مذہب کیا ہے

http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/14-Aug-2011/زبان-کلچر-ایک-ہے-صرف-سرحد-درمیان-میں-آ-گئی-جس-رب-کو-بھارتی-پوجتے-ہیں-ہم-بھی-اسی-کو-پوجتے-ہیں-نوازشریف

جس رب کو بھارتی پوجتے ہیں اسی رب کو ہم بھی پوجتے ہیں: نواز شریف

یہ بات کسی لبرل نے کہی ہوتی تو اب تک مرتد قرار دے کر گولی مار دی گئی ہوتی
میں نے تو آپ کو دعوت دی کہ فیصلہ آپ خود کر لیں اور مفتی آپ مجھے کہ رہی ہیں!
میرے سامنے تو کبھی نواز نے کفریہ بات نہیں کی۔
جس رب کو بھارتی پوجتے ہیں اسی رب کو ہم بھی پوجتے ہیں: نواز شریف
اس بیان سے آپ کونسا فتوی لگانا چاہ رہی ہیں کھل کر بات کریں :)
 
نواز شریف سے آئندہ ملاقات میں پوچھ لیجئے گا بھارتی کسے پوجتے ہیں
 
بیان بھی آپ کے نواز کا ہے اُسی سے پوچھیئے بھارتی کسے پوجتے ہیں اور وہ بھارتیوں کے کونسے رب کو
آپ کچھ ثابت کرنا چاہ رہی ہیں تو آپ ہی سے پوچھوں گا نا :)
میں نے تو آپ کو دعوت دی کہ فیصلہ آپ خود کر لیں اور مفتی آپ مجھے کہ رہی ہیں!
میرے سامنے تو کبھی نواز نے کفریہ بات نہیں کی۔
جس رب کو بھارتی پوجتے ہیں اسی رب کو ہم بھی پوجتے ہیں: نواز شریف
اس بیان سے آپ کونسا فتوی لگانا چاہ رہی ہیں کھل کر بات کریں :)
 
تحریک انصاف کے ناراض اراکین کا فارورڈ بلاک بنانے کافیصلہ
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

Print VersionAugust 24, 2014 - Updated 160 PKT
shim.gif

Pakistan-Forward-blockdevelopedinPTI_8-24-2014_157712_l.jpg

اسلام آباد.......تحریک انصاف میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پراختلافات بڑھ گئے ہیں ، استعفیٰ نہ دینے والے 11 ناراض اراکین نے فارورڈ بلاک بنانے کافیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے ایم این اے گلزار خان نے الزام عائد کیا ہے کہ استعفوں کے اتنے بڑے فیصلے پر نہ مشاورت کی گئی نہ اعتماد میں لیاگیا ۔
 
Top