آزادی مارچ اپڈیٹس

Islamabad sit-in updates: Five of six demands of PTI accepted, says Khawaja Asi
As the third round of talks between the government and Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) ultimately ending in a stalemate on Saturday despite showing the most progress, supporters of PTI and the Pakistan Awami Tehreek (PAT) continued their sit-in at D-Chowk in front of Parliament House.

http://tribune.com.pk/story/752891/...ith-ptis-demand-for-pm-to-resign-for-30-days/
میری رائے ہے ان مطالبات کے پورے ہونے کے بعد تحریک انصاف کو دھرنا ختم کر دینا چاہئے۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
حلال دھمال
10616289_680843345331972_5926803193976547862_n.jpg


10448181_680843295331977_2686133861382577420_n.jpg
ن لیگ کے سرٹیفائیڈ حلال بھنگڑے
 

زیک

مسافر

زرقا مفتی

محفلین
پارلیمنٹ دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے
ایک حصہ روایتی سیاستدانوں پر مشتمل ہے
اور دوسرا غیر روایتی سیاستدانوں پر مشتمل ہے
ایک حصہ ضمیر فروشوں پر مشتمل ہے
اور دوسرے وہ ہیں جن کا ضمیر زندہ ہے
ایک حصہ وہ ہے جو ہر اصول کو توڑنا اور اپنے رُخ میں موڑنا جانتا ہے
اور دوسرا حصہ وہ ہے جو نظام کو اصولوں پر چلانا چاہتا ہے
ایک حصہ وہ ہے جو عوام کو کمتر مخلوق سمجھتا ہے
اور دوسرا حصہ وہ ہے جو عوام کو حقوق دلوانا چاہتا ہے
ایک حصہ وہ ہے اپنی مطلب براری کے لئے دشمن کے قدموں میں بچھ جاتا ہے
اور دوسرا حصہ وہ ہے جو سچ کے لئے اپنے مفادات قربان کرسکتا ہے

مگر ہمارے مادہ پرست معاشرے میں اخلاقی قدریں گراوٹ کا شکار ہیں۔ یہاں عزت کردار کی نہیں کرسی یا عہدے کی جاتی ہے ۔ یہاں توقیر تقوی کرنے والے کی نہیں دولت رکھنے والے کی ہے ۔ یہاں ضمیر کی نہیں سنی جاتی لفافہ دینے والے کی سُنی جاتی ہے ۔ لفافہ لے کر لکھنے والے بولنے والے جمہوریت کا راگ الاپنے والے
تمیز تہذیب کی بات کرنے والے
کیا چور کو چور کہنے سے پہلے مناسب القابات کا اضافہ ضروری ہے
شاید اخلاقیات کا کوئی نیا نصاب تیار ہوا ہے جو جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کو پڑھایا گیا ہے
ہم بھلے وقتوں میں پڑھ لکھ گئے تھے نئے نصاب سے استفادہ نہیں کر سکے
 
تو پھر ان کی مذمت کیجئے
اگر آپ اس مراسلے کی بات کر رہی ہیں ۔
جمہوری اور آئینی بھنگڑے
10406545_697914973633456_7045990553842346430_n.jpg
تو یہ بھنگڑے قابل مذمت ہیں مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں۔
لیکن انصاف کی بات یہ بھی ہے کہ اسلام آباد کے دھرنے میں ہونے والے روزانہ میوزک کنسرٹ کے بارے میں ایسے افسوسناک اور شرمناک باتیں سامنے آرہی ہیں جو محفل کے آداب شئر کرنے سے مانع ہیں۔
 

زرقا مفتی

محفلین
فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کے جلسے میں لشکر جھنگوی دفعہ 144 کی خلاف ورزی سرعام اسلحہ کی نمائش
انصاف آئین قانون جمہورت سب کہاں ہیں
Bv0ReMoCEAA-Fx6.jpg
 

زرقا مفتی

محفلین
اگر آپ اس مراسلے کی بات کر رہی ہیں ۔

تو یہ بھنگڑے قابل مذمت ہیں مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں۔
لیکن انصاف کی بات یہ بھی ہے کہ اسلام آباد کے دھرنے میں ہونے والے روزانہ میوزک کنسرٹ کے بارے میں ایسے افسوسناک اور شرمناک باتیں سامنے آرہی ہیں جو محفل کے آداب شئر کرنے سے مانع ہیں۔
یہ سب نون لیگ کے گھٹیا پراپیگنڈا ونگ کی بنائی ہوئی کہانیاں ہیں ۔ پی ٹی آئی کے اجتماعات میں لڑکیاں اپنے خاندان کے ساتھ آتی ہیں ۔
 
یہ سب نون لیگ کے گھٹیا پراپیگنڈا ونگ کی بنائی ہوئی کہانیاں ہیں ۔ پی ٹی آئی کے اجتماعات میں لڑکیاں اپنے خاندان کے ساتھ آتی ہیں ۔
تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک کی خبر پر بھی آپ نے الزام ن لیگ پر ڈال دیا تھا۔
سول نافرمانی اور بینک کی بجائے ہنڈی کے ذریعے ترسیل رقم کے غیر قانونی کام کرنے کے قوم کو مشورے دینے کا مشورہ بھی عمران کو ن لیگ نے دیا تھا؟
 

ابن رضا

لائبریرین
فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کے جلسے میں لشکر جھنگوی دفعہ 144 کی خلاف ورزی سرعام اسلحہ کی نمائش
انصاف آئین قانون جمہورت سب کہاں ہیں
Bv0ReMoCEAA-Fx6.jpg
144 صرف PTI کے لیے تھی کہ ان کے کارکن گرفتار کیے جایں. نون لیگ کے لیے کوئی قانون نہیں.

ویسے بھی کہا جاتا ہے کہ قانونی مسلہ درپیش ہو تو لوگ وکیل کرتے ہیں جب کہ حکمران، جج ہی کر لیتے ہیں
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک کی خبر پر بھی آپ نے الزام ن لیگ پر ڈال دیا تھا۔
سول نافرمانی اور بینک کی بجائے ہنڈی کے ذریعے ترسیل رقم کے غیر قانونی کام کرنے کے قوم کو مشورے دینے کا مشورہ بھی عمران کو ن لیگ نے دیا تھا؟
نواز شریف نے اپنا سارا پیسا منی لانڈرنگ کے ذریعے ہی باہر پہنچایا ہے ۔ اسحق ڈار کے بیٹوں کی کونسی لاٹری نکلی تھی جو باہر فیکڑیاں بن گئیں ۔ سعودی عرب میں اسٹیل مل کیسے لگی ۔ لندن میں مہنگے ترین فلیٹ کیسے بنے ۔
اگر پیسا بنکوں کے ذریعے گیا تو بنک کانام اور ریکارڈ پیش کیجئے
اور بی بی سی کو بھی اطلاع دیجئے گا کیونکہ اُنہوں نے ان کی منی لانڈرنگ پر دستاویزی فلم بنا ئی ہے

بہت سے لوگ اب بھی ہنڈی استعمال کرتے ہیں۔
آپ کی تاجر برادری ٹیکس نہیں دیتی ۔ ناجائز منافع خوری کرتی ہے۔
 

زرقا مفتی

محفلین
نون لیگ کے ہمدرد پہلے اتفاق فاؤنڈری کی بجلی چوری کی مذمت تو کریں
نواز شریف کے یو ٹرن پر لعن طعن تو کریں کہ آصف زرداری کو شاہانہ ظہرانہ کیوں دیا اُسے چوک پر اُلٹا لٹکا کر لوٹی ہوئی دولت برآمد کیوں نہیں کی
 
Top