بالکل جیسے یہ اپنے ملازمین کو بھٹیوں میں پھنکواتے تھے۔۔۔ تاکہ پاکستان کی آبادی کم ہو۔کوئی بھی شخص نہ مکمل اچھا ہوتا ہے اور نہ ہی مکمل بُرا۔ ہم میں سے اکثر کو شریف برادران کی حکومت سے ڈھیروں شکایتیں ہیں۔اور اِن میں سے اکثر درست بھی ہوں گی۔ لیکن اُن کے سوشل ورک کی میں چشم دید گواہ ہوں۔اور ایسا سوشل ورک کہ جِس کے بارے میں کوئی اِشتہار بازی نہیں(ہے ناں حیرت کی بات!)
انتہا ہوگئی انتظار کی
آئی نہ کچھ خبر انقلاب کی
http://www.dawn.com/news/1128364/nawaz-close-to-reaching-deal-with-army-wsjحکومت نے خود تھرڈ ایمپائر کو بلا لیا ۔ فوج فریقین کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر ے گی
Meeting with the PM: Army chief asked to help resolve political impasse
Chief of Army Staff General Raheel Sharif on Thursday was asked by the premier to help resolve the current political impasse between the protesting parties and the government through talks on immediate basis, Express News reported.
The call for resolution of ongoing crisis came after a meeting between COAS and Prime Minister Nawaz Sharif took place at PM House earlier on Thursday.
During the meeting, the premier had asked the COAS to play his role in resolving the crisis. Matters relating to the registration of Model Town incident FIR also came under discussion.
Later, Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan said that the army has been told to play a positive role in the current crisis.
The interior minister added that the army can be called in for handling any untoward situation.
اگر فوج ہی پھر سب کر رہی ہے تو یہ تو پرانا پاکستان ہی ہوا اس میں نیا پاکستان کہاں ہے؟؟http://www.dawn.com/news/1128364/nawaz-close-to-reaching-deal-with-army-wsj
تمام پاکستانیوں کو ایک بار پھر مبارک ہو!
امریکہ ذرا صبر کر لے مگر کیوں کرے وال سٹریٹ والے کاروبار چھوڑ کر پاکستان کی سیاست کی خبریں لگا رہے ہیں۔ اُنکے ساتھ کیا پلو (تکیہ) ٹاک ہوئی تھی نواز شریف کیاگر فوج ہی پھر سب کر رہی ہے تو یہ تو پرانا پاکستان ہی ہوا اس میں نیا پاکستان کہاں ہے؟؟
جہالت کی حد!امریکہ ذرا صبر کر لے مگر کیوں کرے وال سٹریٹ والے کاروبار چھوڑ کر پاکستان کی سیاست کی خبریں لگا رہے ہیں۔ اُنکے ساتھ کیا پلو (تکیہ) ٹاک ہوئی تھی نواز شریف کی
یہی سروے 2011 سے لیکر 2012 تک عمران کو زیادہ مقبول دکھا رہا ہے کیا ان دنوں عمران امریکہ کی کٹھ پتلی تھا؟امریکی ادارے اپنی کٹھ پتلیوں کوہی مقبول دکھاتے ہیں
اب آپ کے بادشاہ سلامت او ایس ڈی بن جائیں گے ۔اب سب غریب امیر ہوجاویں گے
بکری اورشیر ایک ہی گھاٹ پر پانی پیں گے
اچانک تمام پاکستانی تعلیم یافتہ ہوجائیں گے
امریکی پاکستان میں نوکری ڈھونڈنے جائیں گے
پاکستان کے تمام مسائل ان کے ان میں حل ہوجاویں
مبارک ہو یہ پاکستان
اب آپ کے بادشاہ سلامت او ایس ڈی بن جائیں گے ۔
اُن کے برادر خورد قتل ِ عمد کا مقدمہ بھگتیں گے ۔
دھاندلی کی تحقیقات ہونگی
انتخابی اصلاحات ہونگی
نئے انتخابات ہو نگے
انشاللہ نیا پاکستان بنے گا
میرا ایک کلاس فیلو اتفاق ہسپتال میں نوکری کرتا تھا اس نے بتایا کہ اتفاق ہسپتال دراصل ایک ٹرسٹ ہے اور شریف فیملی کو اس سے کوئی منافع نہیں ہوتا۔ بلکہ اگر کوئی ایسا مریض بھی جسے ہسپتال انتظامیہ مفت علاج کی سہولت نا دے تو وہ مریض عصر کی نماز کے بعد اتفاق مسجد میں جاکر میاں محمد شریف (نواز کے والد) سے ملکر اپنی درخواست براہ راست ان کو دے سکتا ہے اور ان سے دستخط لے کر وہ بھی باآسانی اپنا مفت علاج کرا سکتا ہے۔کوئی بھی شخص نہ مکمل اچھا ہوتا ہے اور نہ ہی مکمل بُرا۔ ہم میں سے اکثر کو شریف برادران کی حکومت سے ڈھیروں شکایتیں ہیں۔اور اِن میں سے اکثر درست بھی ہوں گی۔ لیکن اُن کے سوشل ورک کی میں چشم دید گواہ ہوں۔اور ایسا سوشل ورک کہ جِس کے بارے میں کوئی اِشتہار بازی نہیں(ہے ناں حیرت کی بات!)
کہاں گئی پارلیمنٹ کی بالا دستیشاباش
مجھے تو لگ رہا ہے کہ نیا پاکستان بن گیا
پر یہ نیا بادشاہ تو کچھ پرانا پرانا لگ رہا ہے