آزادی مارچ اپڈیٹس

کاشفی

محفلین
10418384_730624793641018_3690366524943160941_n.jpg
 

ظفری

لائبریرین
ایچ اے خان کی مسلسل قلابازیاں ۔۔۔۔ یہ صرف فروری 2014 کے نمونے ہیں ۔ خواہش پر پرانی قلابازیاں بھی پیش کی جاسکتیں ہیں ۔ ;)

ہر مجرم کو حق ہونا چاہیے کہ اس کو سعودی عرب بدر کیا جاوے عزت سے جس طرح نواز کو کیا گیا تھا


جب نواز ملک بدر ہوا اس وقت مجرم تھا۔
کس قانون کے تحت اسوقت مجرم نواز کو ملک بدر کیا گیا؟ اسی قانون کے تحت ہر مجرم کو سعودی عزت سے ملک بدر ہونے کا استحقاق ہے۔

مگر تعصب پرستوں کو یہ نظر نہیں ائے گا

اس وقت ملک میں کوئی حکمران نہیں تھا؟ کیا اسوقت ملک میں کوئی عدالت نہیں تھی ۔ کیا عدلیہ اور فوج اور تمام اسٹیبلشمنٹ ایک ادمی کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی تھی؟

نواز ایک مجرم تھا۔ اس کو پاکستان کی حکومت فوج عدالت اور اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان سے مجرم ہونے کے باوجود ملک بدر کیا۔ ملک میں ایک آواز نہیں اٹھی۔ اس لیے کہ وہ پنجابی تھا۔ بھٹو کو پھانسی لگی، بگٹی کو میزائیل، مرتضیٰ کو گولیاں، اور بے نطیر کو بم۔ کیوں کہ وہ غیر پنجابی تھے؟

حقیقت یہ ہے کہ جب نواز شریف جرم کرے تو عزت سے ملک بدر ہو۔ کوئی عدالت نہ میڈیا نہ فوج نہ عوام کچھ بھی اعتراض نہ کرے
ابھی مشرف صرف ملزم ہے ۔ الزام کیا ہے اسکا؟ غداری؟ ملک کی فوج کا سالار اعظم اور غداری؟ اس پر بھی ضمیر فروش صوبے دار اعتراض داغ دیں کہ ہم سے بھی وہی سلوک ہو جو مشرف کے ساتھ ہوتا ہے۔

جناب صرف تعصب ہے جو اپکی انکھوں پر چڑھ چکا ہے ۔ صرف تعصب ہے جو بول رہا ہے
 

ظفری

لائبریرین
مُرشد ۔۔۔۔ ایچ اے خان کے کچھ اور کرشمات ۔۔۔۔ :notworthy:
سزا یافتہ اور عدالت سے نااہل نواز شریف اب ملک کا باغی بھی ہوگیاہے۔ حیرت ہے ان لوگوں‌پر جو ان باغی مجرموں کےپیچھے چل رہے ہیں۔
یہ دیکھیے
"میں بغاوت کا علم بلند کرتا ہوں" نواز

میں نے تو شروع سے نواز شریف کے جرائم پر ہی بات کی ہے۔ اب بات بے بات اس کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے کسی اور کے نام کو کھنچ کھیچ کر لے اتی ہے
زرداری کے معاملے پر میں بات ہی نہیں کررہا ہوں۔ یہاں‌تو نواز کی جرائم پر بات کی ہے۔

پنجاب کے نئے صوبے بنانا پاکستان کے مسائل کا ایک حل ہے۔ پنجاب پاکستان کا ساٹھ فی صد ہے لہذا اگر ساٹھ فی صد مسئلہ حل ہوجائے تو باقی اسکی مسئلے کے حل کی پیروی کریں گے۔ اپ نے مراسلے سے یہ بات خود ثابت ہوتی ہےکہ پنجاب میں‌جاگیر داری زندہ ہے وگرنہ اپ مخدوم،قریشی، گیلانی وغیرہ کا ذکرنہیں کرتے۔بدقسمتی سے یہی جاگیردارنہ مزاج شہروں میں بھی سرایت کرگیا ہے اس کی اک مثال نواز شریف کی ہے جو مجرم ہوتے ہوئے بھی لیڈر بنا بیٹھا ہے۔ نئے صوبوں کی تشکیل اس بات کو مدنظر رکھ کر کی جائےکہ پی پی پی کا پشن کردہ زمینی تقسم کا نظام قابل عمل ہوجائے اور جاگیردار زمینوں کو ان کے حوالے کرے جو اسپر کام کرتے ہیں۔ اسطرح مزارع زمین سے زیادہ پیداوار کرسکے گا چونکہ وہ پیداوار کامالک بھی ہوگا۔ مگر اپ کی یہ بات درست ہے کہ اس وقت عوام کا شعوراتنا نہیں‌کہ وہ اپنا حق لے سکیں۔ ابھی تو وہ نواز جیسے مجرموں کا اپنا لیڈر مانتے ہیں۔

مجھے سمجھ نہیں‌ارہی کہ بے وقوف لوگ کس چیز کا جشن منارہے ہیں۔ کیا دھونس سے جج بحال کرانے کا؟ کیا اپنی مرضی کے جج لانے کا یہ ایک طریقہ اچھا ہے؟ پاکستان میں‌دھونس کی نئی لہر چل پڑی ہے۔ جس کے خلاف مقدمہ کا فیصلہ ائے گا وہ دھونس سے اپنا جج لے ائے گا۔ پاکستان میں‌ناانصافی کی اس لہر کوپنجاب کے عوام نے ہوا دی ہے۔ یہ پاکستان کے لیے نقصان دہ ہے۔

ٹھیک تو کہہ رہیں۔ 85 سے لیکر 98 تک کراچی میں مظالم کا خود شاہد ہوں۔ جو بے نظیر کے دور سے لیکر نواز شریف کے دور تک ہوتے رہے۔ خود روز لاشیں‌گرتی دیکھیں‌ہیں۔ اور اس وقت بھی باقی پاکستان مزے لے لے کر دھشت گردوں کے مرنے کی کہانیاں‌پڑھتے تھے جییسے اج قبائلی علاقوں‌میں‌پھٹانوں کے مرنے پر پڑھتےہیں۔

شکریہ راشد بیٹے
کم از کم یہ تو مانا کہ نواز شریف مجرم ہے اور اس کی پیروی مجرم کی پیروی ہے
باقی سوالات کا جواب ایک الگ دھاگے میں‌دوں گا۔ الطاف کے لیے ایک دھاگہ جلد کھول رہاہوں وہاں‌اس کو سزا سنائی جائے گی۔
 
آخری تدوین:

آبی ٹوکول

محفلین
تعجب ہے ملک کہ منتخب آئینی اور جمہوری وزیراعظم کے عین پارلیمنٹ کے فلور پر سرعام جھوٹ بولنے پر سب کو سانپ سونگھ گیا ہے کوئی بھی کچھ بھی نہیں کہہ رہا فیاللعجب
 

زرقا مفتی

محفلین
وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب پیش قدمی جاری
آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکا کی وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ڈنڈا بردار کارکن آگے ہیں اور انھوں نے سیکریٹیریٹ کے راستے میں موجود کنٹینرز ہٹانا شروع کر دیے ہیں۔ تاہم آزادی مارچ ابھی چلا نہیں ہے۔ ابھی تک عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان محدود فاصلہ برقرار ہے اور پولیس بھی طاقت کے استعمال سے گریز کر رہی ہے۔
www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140814_pti_long_march_live_page_sa.shtml
 
حکومت کے بڑے پن پر شاباش ہے۔ حکومت کو طاقت استعمال نہیں کرنی چاہیے

قادری اور عمران کو یہ دھرنے پرامن اور کسی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنانے چاہیں۔ بھلے بیٹھے رہیں مہینے بھر یا سال بھر
بس ہر چیز پرامن رہے
 

زرقا مفتی

محفلین
جمہوریت آئین اور قانون کے پاسداران کو اس سوال پر سانپ سونگھ جاتا ہے کہ
کیا پاکستان کا آئین وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کی اجازت فراہم کرتا ہے ۔ کیا جھوٹ بولنے والے وزیر اعظم کا مواخذہ نہیں ہونا چاہیئے
 
جمہوریت آئین اور قانون کے پاسداران کو اس سوال پر سانپ سونگھ جاتا ہے کہ
کیا پاکستان کا آئین وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کی اجازت فراہم کرتا ہے ۔ کیا جھوٹ بولنے والے وزیر اعظم کا مواخذہ نہیں ہونا چاہیئے

کیا جھوٹ جھوٹ کی رٹ لگارکھی ہے۔ اور مواخذہ کون کرے۔ پارلیمنٹ تو وزیر اعظم پر اعتماد کرتی ہے اور سپورٹ کرتی ہے۔اگر کسی کو کوئی جھوٹ لگتا ہے تو عدالت جائے
مگر یہاں تو قانون کو کون مانتا ہے۔ خود جاوید ہاشمی کی بات سنی نہیں جارہی۔

اس دھرنے کے مقاصد کچھ اور ہیں ۔ یہ عالمی سازشیں ہیں
 
کیا جھوٹ کی بنیاد پر نواز استعفی دے؟ مگر یہ مبینہ جھوٹ تو کل پرسوں بولا گیا ہے۔ اگر یہی بنیاد ہے تو پھر استعفیٰ کے مطالبے کا اس سے پہلے کوئی جواز نہیں تھا
 
ایک جنگل میں شیر کی حکمرانی تھی۔ کچھ جانور اس سے خوش نہیں تھے مگر شیر طاقتور تھا اور مخالفین کا کوئی لیڈر بھی نہیں تھا۔ مخالفین نےبہت غور و خوض کرکے دو شریر بندروں سے رابطہ کیا جو جنگل میں ہر ایک کو تنگ کرتے رہتے تھے۔ بالاخر بہت بحث اور لالچ کے بعد ان دونوں بندروں کو راضی کرلیا کہ وہ شیر کے مخالف لیڈر بن جاویں اور جنگل کے بادشاہ بن جائیں اور شیر کو برطرف کردیں۔ ایک بڑی پارٹی ہوئی اور ان دو بندروں کو جنگل کا متبادل بادشاہ منتخب کرلیا گیا۔
ادھر شیر کو پتہ چلا تو اگلی صبح وہ مخالفین کی طرف گیا۔ مخالفین نے اپنے دونوں بادشاہ سلامتوں کو اشارہ کیا کہ شیر کا مقابلہ کریں۔ اشارہ ملنا تھا کہ دونوں بندر تیار ہوگئے۔ شیر کے اگے بڑھنے پر بندروں نے کیلے لے کر ایک درخت سے دوسرے درخت تک چھلانگ لگانی شروع کردی۔ یہاں سے وہاں اور وہاں سے یہاں۔ مخالفین بڑے پریشان ہوئے کہ یہ شریربندر کیا کررہے ہیں۔ شرمندگی بھی ہورہی تھی۔ انھوں نے بندروں سے کہا کہ کچھ کرو۔ ان دونوں بندروں نے کہا کرتو رہے ہیں۔ ہمیں تو یہی اتا ہے ۔ یہی کررہے ہیں
عمران اور قادری کو دھرنے اتے ہیں اور دھرنے ہی کررہے ہیں۔ کبھی ادھر کبھی ادھر۔ بس دھرنے۔
 
Top