زرقا مفتی
محفلین
آپ کے پاس سوال کا جواب نہیں نہ قانونی اور نہ اخلاقیکیا جھوٹ جھوٹ کی رٹ لگارکھی ہے۔ اور مواخذہ کون کرے۔ پارلیمنٹ تو وزیر اعظم پر اعتماد کرتی ہے اور سپورٹ کرتی ہے۔اگر کسی کو کوئی جھوٹ لگتا ہے تو عدالت جائے
مگر یہاں تو قانون کو کون مانتا ہے۔ خود جاوید ہاشمی کی بات سنی نہیں جارہی۔
اس دھرنے کے مقاصد کچھ اور ہیں ۔ یہ عالمی سازشیں ہیں
عالمی سازش کے تحت انتخابات میں دھاندلی کی گئی
عالمی سازش کے تحت انتخابی ٹریبیونلز نے مقررہ وقت پر عذرداریوں کے فیصلے نہ کئے
عالمی سازش کے تحت چار حلقوں میں دوبارہ گنتی نہ کی گئی
عالمی سازش کے تحت انتخابی اصلاحات کے مطالبے پر توجہ نہ دی گئی
عالمی سازش کے تحت الیکشن کمیشن کی تشکیل نو نہ کی گئی
عالمی سازش کے تحت رات کے ڈھائی بجے منہاج القرآن پر دھاوا بولا گیا ۔
عالمی سازش کے تحت نہتے عوام پر گولی چلائی گئی
عالمی سازش کے تحت ایف آئی آر درج نہ کی گئی
اس عالمی سازش کی آلہ کار تو آپ کی حکومت ہے
عدالت کا کون سا حکم یہاں مانا جا رہا ہے ۔ قتل کے ملزم وزیر اعظم اور اور وزیر اعلی ہیں اس سے بڑی بد قسمتی کیا ہوگی ۔