کیا یہ پاکستان کے معاملات میں غیر ملکی مداخلت نہیں ؟
برطانیہ سے ردعمل
جارج نے فلسطین کے معاملے میں مسلمانوں کا ہمیشہ ساتھ دیا اور ان کی اسلام دوستی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے اور کسی کی رایے کو برطانیہ کا ردعمل کہنا بجا نہیںکیا یہ پاکستان کے معاملات میں غیر ملکی مداخلت نہیں ؟
کیا یہ لوگ بھی پاگل ہیں جو انقلابیوں اور آزادیوں کے چکر میں اپنا ضمیر بیچنے سے انکار کر رہے ہیں. اور اپنی روزی روٹی کو لات مار رہے ہیں.
فیم سر فیم، کل پی ٹی آئی اور پیٹ اس سے بھی بڑے عہدے پر فائز کر دیں گے اور شہرت مفت میں، جو نوکری جیسی چیز میں کہاں۔کیا یہ لوگ بھی پاگل ہیں جو انقلابیوں اور آزادیوں کے چکر میں اپنا ضمیر بیچنے سے انکار کر رہے ہیں. اور اپنی روزی روٹی کو لات مار رہے ہیں.
عورتیں اور بچوں کا کیا قصور وہ تو انکے مرد انکو ایسا کرنے کے لئے کہتے ہیںعورتوں بچوں پر مشتمل پر امن لوگ، پی ٹی وی میں گھس گئے ہیں اور نشریات بند کروا دیں ہیں۔
محترم طاہر القادری صاحب کو اسی کام کے لیے بھیجا گیا ہے۔
احتجاج کافی پرامن ہو چکا ہے
ان کے کسی پیروکار سے پوچھیں63 سال سے زیادہ لمبی عمر پالی ہے لٹھا تو انہوں نے اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے
آگ کو بڑھانے کے لئے اگر کوئی بیرونی اسنیپر کاروائی کرجائے تو کیا ہوگا۔
آج کل انکے خوابوں کا کیا حال ہے؟
۔
انکا پیروکار محفلیں میں کون کون ہے ناراض ہوئے بغیر غیر سنجیدہ بات لکھ سکتے ہیں۔ان کے کسی پیروکار سے پوچھیں
عورتیں اور بچوں کا کیا قصور وہ تو انکے مرد انکو ایسا کرنے کے لئے کہتے ہیں
یہ سب لوگ براہ راست جنت جانے کے لئے کررہے ہیں؟
بالکل اس بات پر اتفاق ہوسکتا ہےمردوں کو تو جنت اور 70 حوروں کا لالچ دیا ہو گا پادری نے- عورتیں کس چکر میں ساتھ ہیں؟ کونسا اسلام اجازت دیتا ہے اس طرح عورتوں اور بچوں کو فسادات میں دھکیلنے کی؟ پادری کی اپنی بیٹیاں کدھر ہیں؟؟کیا جہاد صرف ہم غریبوں کی بہن بیٹیوں پہ فرض ہے؟؟
جناب ! آپکو اعتراض بچوں اور خواتین کے احتجاج پر ہے، آپ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ منہاج القرآن کے ہزاروں مدارس جو پاکستان میں قائم ہیں اگر قادری صاحب ان مدارس میں رائج الوقت جہاد کی ٹرینگ دیتے تو آج 14 کے بدلے معلوم نہیں کتنے افراد بھینٹ چڑھ جاتے جیسا کہ جامعہ حفصہ کے نام پر ہوا۔۔۔ واقعی میں قادری صاحب کی مخالفت ہونی چاہیے کیونکہ انہوں سے صرف قرآن و حدیث کی تعلیم دی ہے ۔۔۔مردوں کو تو جنت اور 70 حوروں کا لالچ دیا ہو گا پادری نے- عورتیں کس چکر میں ساتھ ہیں؟ کونسا اسلام اجازت دیتا ہے اس طرح عورتوں اور بچوں کو فسادات میں دھکیلنے کی؟ پادری کی اپنی بیٹیاں کدھر ہیں؟؟کیا جہاد صرف ہم غریبوں کی بہن بیٹیوں پہ فرض ہے؟؟
کس حدیث کی رو سے خواتین کا میدان جنگ میں جانا جائز ہے؟؟جناب ! آپکو اعتراض بچوں اور خواتین کے احتجاج پر ہے، آپ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ منہاج القرآن کے ہزاروں مدارس جو پاکستان میں قائم ہیں اگر قادری صاحب ان مدارس میں رائج الوقت جہاد کی ٹرینگ دیتے تو آج 14 کے بدلے معلوم نہیں کتنے افراد بھینٹ چڑھ جاتے جیسا کہ جامعہ حفصہ کے نام پر ہوا۔۔۔ واقعی میں قادری صاحب کی مخالفت ہونی چاہیے کیونکہ انہوں سے صرف قرآن و حدیث کی تعلیم دی ہے ۔۔۔