پمز یا پولی کلینک سے
تاریخ اسلام اٹھا کے دیکھ لیجئے پھر بات ہوگی کہ کتنے زخمی صحابیوں کو صحابیات نے پانی پلایا، ایثار کی مثال میں پیش کی جانے والی ساری احادیث و روایات کا کیا کیجئے گا؟[/QUOTE
یہ خبر ڈان نیوز نے چلائی مگر کچھ دیر بعد ہی تردید آ گئیکم از کم پرو انقلاب چینلز مثلاً اے آر وائی یا ایکسپریس وغیرہ پر تو یہ خبر ملنی چاہیے تھی۔
اچھا تو خواتین پانی پلانے گئی ہوئی تھیں وہاں پہ؟ اللہ کا واسطہ ہے اسلام کی تاریخ کا اس قدر ظالمانہ استعمال نہ کریں- خواتین کا کردار ضرور اہمیت کا حامل ہے لیکن حدود کے اندر رہتے ہوئے- کبھی کوئی خاتون میدان جنگ میں لڑائی کی غرض سے نہیں بھیجی گئی۔ خواتین کا کردار سپورٹ کا ہے۔ ادھر تو یہ ھال ہے کہ مرد غائب ہیں اور خوایتن ڈنڈے کھا رہی ہیں-تاریخ اسلام اٹھا کے دیکھ لیجئے پھر بات ہوگی کہ کتنے زخمی صحابیوں کو صحابیات نے پانی پلایا، ایثار کی مثال میں پیش کی جانے والی ساری احادیث و روایات کا کیا کیجئے گا؟
بقول اقبال ، نگاہ بلند، سخن دلنواز ، جان پرسوز- اس حساب سے تو خان صاحب لیڈر کے لیے موزوں ہی نہیں ہیں- مشرف کے معاملے میں پہچان نہ ہو سکی، نہ ہی افتختار چوھدری کے معاملے میں اور نہ ہی ہاشمی کو پہچان سکے۔یہ سب قادری صاحب کا لایا ہوا بین الاقوامی ایجنڈا ہے۔ عمران خان دانستہ یا نادانستہ اُن کے آلہء کار بن گئے ہیں۔
افسوس
بقول اقبال ، نگاہ بلند، سخن دلنواز ، جان پرسوز- اس حساب سے تو خان صاحب لیڈر کے لیے موزوں ہی نہیں ہیں- مشرف کے معاملے میں پہچان نہ ہو سکی، نہ ہی افتختار چوھدری کے معاملے میں اور نہ ہی ہاشمی کو پہچان سکے۔
حکومتی ڈرامہ۔۔۔۔ جان کر کے ان کو راستہ دیا تا کہ بدنام کیا جا سکے۔۔عورتوں بچوں پر مشتمل پر امن لوگ، پی ٹی وی میں گھس گئے ہیں اور نشریات بند کروا دیں ہیں۔