یعنی ادارہ آپ کی خواہشات کے مطابق پریس ریلیز جاری کرتا ۔ سبحان اللہآئی ایس پی آر کی وضاحت بطور ادارہ دی گئی ہے۔
تمام ادارے مختلف النسل لوگوں کا مجموعہ ہوتے ہیں اور ہر کسی کی اپنی اپنی ہمدردیاں ہوتی ہیں۔ اس ادارے کے اعلیٰ عہدوں پر متعین کچھ لوگ یا کوئی گروپ تو کسی گریٹ گیم کا حصہ بن سکتے ہیں لیکن بطور ادارہ ایسا نہیں ہے۔ آئی ایس پی آر کو اس نقطے کو مد نظر رکھ کر پریس ریلیز دینی چاہیے تھی
میں نے اپنی رائے دی ہے کہ آئی ایس پی آر کو اس نقطے کو بھی ملحوظ رکھنا چاہیے تھا کہ نا تو ہم بطور ادارہ اور نا ہی ہمارے ادارے کے کچھ لوگ اپنی ذاتی حیثیت میں کسی طور پر بھی ان دھرنوں وغیرہ کے پیچھے ہیں۔ ایسا اس لیے کہا کہ میڈیا میں اگلے ماہ فراغت پانے والے5 جنرلز کا حوالہ بھی آ رہا ہے۔ ان کا ذکر آج ریٹائرڈ ائیر مارشل شہزاد چوہدری صاحب نے بھی ایک بیان میں کیا تھایعنی ادارہ آپ کی خواہشات کے مطابق پریس ریلیز جاری کرتا ۔ سبحان اللہ
پولیس اور عدلیہ کی تباہی کے بعد فوج کے ادارے کی تباہی شروع ۔ اس کی تباہی کے بعد یہود ہنود اور جیو کا ایجنڈا کامیاب ۔
بھئی جب خان صاحب دھاندلی کے الزامات لگانے میں ایک سال لیٹ ہو سکتے ہیں تو جاوید ہاشمی سترہ دن لیٹ کیوں نہیں ہوسکتے ؟اگر بہت زیادہ ہی حسن طن رکھ لیا جائے جاوید ہاشمی صاحب پر تو زیادہ سے زیادہ یہی کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے اپنے خدشات کو الزامات کی شکل دے دی ہے اس سے زیادہ تو مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آتا کیونکہ اگر وہ اتنے ہی سچے ہیں اپنے الزامات پر تو یہ سب کچھ انھے بہت پہلے کہہ دینا چاہیے تھا اس وقت کہ جب ان پر پہلی بار یہ کھلا کہ عمران بھی فوج کا ہی کارندہ ہے۔۔۔۔
جو کچھ بھی ہو، جاوید ہاشمی میں کافی ساری خوبیاں اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں۔ اور اس کی اس پریس کانفرنس نے بہت سے کھلاڑیوں کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کر دیا ہے۔اگر بہت زیادہ ہی حسن طن رکھ لیا جائے جاوید ہاشمی صاحب پر تو زیادہ سے زیادہ یہی کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے اپنے خدشات کو الزامات کی شکل دے دی ہے اس سے زیادہ تو مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آتا کیونکہ اگر وہ اتنے ہی سچے ہیں اپنے الزامات پر تو یہ سب کچھ انھے بہت پہلے کہہ دینا چاہیے تھا اس وقت کہ جب ان پر پہلی بار یہ کھلا کہ عمران بھی فوج کا ہی کارندہ ہے۔۔۔۔
عمران پر تو جب جب جو جو کھلتا گیا وہ بولتا گیا سرعامبھئی جب خان صاحب دھاندلی کے الزامات لگانے میں ایک سال لیٹ ہو سکتے ہیں تو جاوید ہاشمی سترہ دن لیٹ کیوں نہیں ہوسکتے ؟
تو یہی رعایت آپ دوسروں کو دینے کو تیار نہیں یا خان صاحب ہی کے لیے مخصوص ہے ؟عمران پر تو جب جب جو جو کھلتا گیا وہ بولتا گیا سرعام
عمران الزام لگانے میں ایک سا ل لیٹ ہوا ۔؟بھئی جب خان صاحب دھاندلی کے الزامات لگانے میں ایک سال لیٹ ہو سکتے ہیں تو جاوید ہاشمی سترہ دن لیٹ کیوں نہیں ہوسکتے ؟
یہ رعایت ہاشمی صاحب کو کیسے دی جاسکتی ہے کہ جب وہ خود کہہ چکیں کہ ایک سال پہلے ہی انھے سب پتا چل چکا تھا ؟؟؟تو یہی رعایت آپ دوسروں کو دینے کو تیار نہیں یا خان صاحب ہی کے لیے مخصوص ہے ؟
مجھے ناجانے کیوں یہ شک ہے کہ موجودہ COAS کو بے خبر رکھ کر کچھ PSO یا CC اندر خانہ اس ساری گیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
ہو سکتا ہے یہ ترقی نہ ملنے والےلیفٹنٹ جنرل اسلم کے ساتھی ہوں۔
یا جنرل رینک کے افسران کا کوئی گروپ ہو۔
خدا کرے کہ میرا یہ شک غلط ہو۔
الیکشن سے قبل ہی الزامات لگانا تو عام روایت ہے۔ تاہم الیکشن کے ایک سال بعد کچھ کرنے کے لیے نکلنا بلاشبہ مضحکہ خیز ہے۔عمران الزام لگانے میں ایک سا ل لیٹ ہوا ۔؟
بالکل صحیح۔ مگر یہ بات اس وقت بھی درست تھی جب جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور تب بھی جب پارٹی صدر بنے۔سپریم کورٹ پر حملے کے وقت ہاشمی صاحب نون لیگ کے ساتھ رہے ۔ حملے کے بعد بھی نون لیگ کے ساتھ رہے ۔ شاید اسوقت ضمیر سو رہا تھا ۔
مگر عوامی احتجاج کو غداری یا فساد نہیں سمجھا جاتا تھا جیسا کہ آج سمجھا جا رہا ہےبالکل صحیح۔ مگر یہ بات اس وقت بھی درست تھی جب جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور تب بھی جب پارٹی صدر بنے۔