آزادی مارچ اپڈیٹس

جاوید ہاشمی کو جانتےہیں آپ لوگ؟؟ ہاشمی وہ بندہ ہے جسکی عزت پاکستان کا ہر سیاستدان کرتا ہے پارٹی کے مفادات اور منشور سے ماورا ہو کر- نہ کرو یا ر ایسے۔ مانا کہ پاکستان میں سیاستدان بدنام ترین لوگ ہیں لیکن ہر بندہ بکاؤ نہیں ہے - آپکو لگتا ہے کہ جاوید ہاشمی کو سعد رفیق شیشے میں اتار سکتا ہے؟
 

زرقا مفتی

محفلین

Nisar, Aitzaz spat shatters veneer of Parliament's 'unity'
ISLAMABAD: A war of egos tested recent claims of a ‘united’ Parliament when allegations made by Interior Minister Chaudhry Nisar against PPP leader and Senator Aitzaz Ahsan led to a heated joint session of Parliament.


Late last night, Interior Minister Chaudhry Nisar accused Aitzaz of being a involved in the biggest land mafia in the country and using Benazir Bhutto’s name for personal gains, among other things.

Addressing the joint session, Leader of the Opposition in the National Assembly Khursheed Shah implicitly referred to Nisar as a wolf in the guise of a sheep, while asking him to apologise to Parliament and Aitzaz.

http://tribune.com.pk/story/758211/nisar-aitzaz-spat-shatters-veneer-of-parliaments-unity/
 
اس لڑکے کے بقول اُنھیں 21 روز اسلام آباد میں ہوگئے ہیں اور جب وہ اپنے عہدیداروں سے کہتے ہیں کہ وہ اپنے گھروں کو واپس جانا چاہتے ہیں تو اُنھیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے علاوہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کے بس سٹینڈ پر اُن کے بندے کھڑے ہیں جو اُنھیں گھر جانے کی بجائے ’اگلے جہاں‘ پہنچا دیں گے اور اُن کے گھر والوں کو بتا دیں گے کہ وہ پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں مارے گئے ہیں۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140905_inqalabi_on_rent_tk.shtml
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

مختلف فورمز پر رائے دہندگان نے جاری سياسی بحران پر امريکی حکومت کے بيان کو لے کر سوالات بھی اٹھائے ہيں اور بے جا تنقید بھی کی ہے، کيونکہ بعض تجزيہ نگاروں کے نزديک يہ پاکستان کے داخلی معاملات ميں مداخلت کے مترادف ہے۔

اس ضمن ميں سب سے پہلے يہ وضاحت ضروری ہے کہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی جانب سے جب بھی اسلام آباد ميں جاری تنازعے کے حوالے سے بيان جاری کيا گيا تو وہ ايک ايسے فورم پر صحافيوں کے براہراست سوالات کے جواب ميں تھا جہاں معمول کے مطابق امريکی حکومت سے ايسے عالمی امور کے حوالے سے رائے حاصل کی جاتی ہے جو علاقائ اور عالمی سطح پر اہميت کے حامل ہونے کے ساتھ ساتھ زمينی حقائق پر اثرانداز ہو سکتے ہيں۔ اس کے علاوہ اس ايشو پر ہمارا بيان ان بے شمار غير ذمہ دارانہ افواہوں کے ردعمل ميں تھا جن ميں ہمارے مبينہ کردار کا حوالہ ديا جا رہا تھا۔

ريکارڈ کی درستگی کے ليے يہ واضح رہے کہ پاکستان سميت دنيا بھر کے بے شمار ممالک ميں وزارت خزانہ کے دفاتر اور ادارے امريکہ ميں وقوع پذير ہونے والے ايسے واقعات کے حوالے سے بھی رائے زنی کرتے رہتے ہيں جو عالمی سطح پر اثرانداز ہو سکتے ہيں۔ مثال کے طور پر ميں گزشتہ امريکی انتخابات کے دوران پاکستان ميں ميڈيا پر طويل کوريج کا حوالہ دينا چاہوں گا جس کے دوران پاکستان کے سياست دانوں اور ديگر تجزيہ نگاروں نے نا صرف يہ کہ تفصيلی تجزيے پيش کيے تھے بلکہ پيشن گوياں بھی کی تھيں۔ يقينی طور پر امريکہ ميں کسی نے بھی اس کو پاکستان کی جانب سے امريکہ کے اندرونی سياسی معاملات ميں مداخلت نہيں قرار ديا تھا۔

کچھ رائے دہندگان کے غلط تاثرات اور بعض سياست دانوں کی جانب سے دانستہ ابہام پيدا کرنے کی خواہش کے برعکس ان الزامات ميں بالکل کوئ صداقت نہيں ہے کہ امريکی حکومت پاکستان کے حکومتی نظام ميں اپنی مرضی کے "پتلے" لگانے کی خواہش رکھتی ہے يا کسی بھی طور پاکستان کے سياسی عمل کو کنٹرول کرنے، واقعات کے تسلسل ميں ردوبدل يا افراد اور شخصيات پر اثرانداز ہونے کی خواہاں ہے۔ اس ضمن ميں نا تو ہمارے پاس وسائل ہيں اور نا ہی ہماری ايسی کوئ خواہش ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
بلکل ہوتی ہے
پاکستان سے باہر جب بھی پاکستانی ملتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے ڈاکخانے ملاتے ہیں تاکہ اپنا کام نکالا جاسکے ۔
خان جی۔ فورم پر پوسٹس کے حوالے سے بات ہو رہی ہے، بیرون ملک ڈاکخانے ملانے کی نہیں۔
 
Top