زرقا مفتی
محفلین
جب عدالتیں دھاندلی کرنے والوں کو نا اہل قرار دینے کی بجائے حکم امتناعی دے کر سو جائیں گی تو دھرنا تو ہو گاتو سڑکوں پر 25 روز سے جاری دھرنے اور روز ایک ہی کیسٹ چلائے رکھنا کیا عدالت جانے سے بہتر ہے ؟
جب عدالتیں دھاندلی کرنے والوں کو نا اہل قرار دینے کی بجائے حکم امتناعی دے کر سو جائیں گی تو دھرنا تو ہو گاتو سڑکوں پر 25 روز سے جاری دھرنے اور روز ایک ہی کیسٹ چلائے رکھنا کیا عدالت جانے سے بہتر ہے ؟
Of course the script written by some regional and super powers aimed at defaming of ISI and Pak Army. The same story was published in wall street journal written by some Saeed Shah. So there is nothing original or credible. They have funded some media houses. The patriots have rejected GEO and Jang. The hawkers are offering free Jang newspaper in my neighborhood. The Jang-Geo group has lost its credibility.So what? Do the journalists affiliated with The News have zero credibility?
Do Reuters people print anything without reviewing it?
..
جس عدالت نے حکم امتناعی دیا ہے اس کے باہر دھرنا دیں، یا پھر سپریم کورٹ کے باہر جا کر بیٹھیںجب عدالتیں دھاندلی کرنے والوں کو نا اہل قرار دینے کی بجائے حکم امتناعی دے کر سو جائیں گی تو دھرنا تو ہو گا
سپریم کورٹ کے قریب ہی بیٹھے ہیں آپ فکر مت کیجئےجس عدالت نے حکم امتناعی دیا ہے اس کے باہر دھرنا دیں، یا پھر سپریم کورٹ کے باہر جا کر بیٹھیں
تو کون فکر کرے گا ؟سپریم کورٹ کے قریب ہی بیٹھے ہیں آپ فکر مت کیجئے
دھاندلی صرف نون لیگ والے کرتے ہیں ۔۔۔نہیں کھوکھروں کی امداد کے لئے آسمان سے فرشتے بیلٹ پیپر لے کر آئے تھے
دھاندلی صرف نون لیگ والے کرتے ہیں ۔۔۔
بات پرانی خبر کی نہیں تھی۔ دھاندلی کی تھیپرانی خبریں لگانے سے پہلے نئی خبریں پڑھ لیا کریں شکریہ
NA-47: Supreme Court restores PTI candidate as MNA
ISLAMABAD: Just a few days after an election tribunal had declared the victory of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) lawmaker Qaisar Jamal Khan from NA-47 void and ordered fresh elections, the Supreme Court restored Khan as a member of the National Assembly on Thursday, Express News reported.
http://tribune.com.pk/story/708742/na-47-supreme-court-restores-pti-candidate-as-mna/
پی ایس 93 میں دوبارہ گنتی کی درخواست دی گئی تھی ۔
لال مسجد میں دہشت گرد کس چیز کی تبلیغ کر رہے تھے ؟ آج ریاست کے تحفظ کی باتیں کرنے والے لال مسجد کی دہشت گردی کو کیسے جائز قرار دیتے ہیں ؟غیر متعلق سوال ہے مگر
لال مسجد پہ بم کیوں برسائے تھے آرمی نے
جبکہ
ان ڈشکروں کے لیے طاقت کا استعمال معاملات خراب کر دے گا۔ حالات اور واقعات کا موازنہ کر لیجیے۔ آرمی کا دوغلہ معیار
لال مسجد کے معاملے اور تحریک انصاف و عوامی تحریک کے احتجاج کو کسی طرح بھی برابر نہیں قرار دیا جا سکتا۔غیر متعلق سوال ہے مگر
لال مسجد پہ بم کیوں برسائے تھے آرمی نے
جبکہ
ان ڈشکروں کے لیے طاقت کا استعمال معاملات خراب کر دے گا۔ حالات اور واقعات کا موازنہ کر لیجیے۔ آرمی کا دوغلہ معیار
زرقا مفتی
کونسی جمہوریت؟؟
آپ چیٹ روم میں کیا کریں گے؟ یہاں بات کرنے میں کیا حرج ہے؟مجھے تحریک انصاف کے آٹھ اور عوامی تحریک کے دس ممبر چاہیں تاکہ میں ایک ایک چیٹ روم بنا سکوں شکریہ
http://www.dawn.com/news/1129910/sit-in-caused-rs547bn-loss-to-economy-so-far-govtسو ارب روپے کا نقصان ان دنوں کیسے ہوا کوئی ٹھوس ثبوت دے سکتا ہے
The government claimed on Thursday that the 22-day sit-in on the Constitution Avenue and subsequent political unrest had adversely affected the country’s economy, caused a loss of about Rs547 billion to the exchequer and shattered investors’ confidence.
The loss suffered by the economy included exchange rate depreciation of 4.3 per cent, debt burden of Rs228bn and stock value decline of Rs319bn, said a report submitted to the Supreme Court on behalf of Attorney General Salman Aslam Butt.
میں ہر جگہ تحریک انصاف کو پھیلانا چاہتا ہوںآپ چیٹ روم میں کیا کریں گے؟ یہاں بات کرنے میں کیا حرج ہے؟
وہی تبلیغ جو آج عمران خان کررہا ہے ۔۔لال مسجد میں دہشت گرد کس چیز کی تبلیغ کر رہے تھے ؟ آج ریاست کے تحفظ کی باتیں کرنے والے لال مسجد کی دہشت گردی کو کیسے جائز قرار دیتے ہیں ؟