آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
یعنی انتخابات کا مقصد صرف آپ ہی کو سمجھ آتا ہے !!!
:):):)
اور اگر میں اپنی مرضی سے ووٹ دے بھی دوں تو کم از کم کسی 'اؤئے' کو نہیں دوں گا-
جمہوریت میں اپنا ووٹ برادری ازم کی نذر نہیں کیا جاتا۔ جس دن آپ یہ سمجھ جائیں گے اُسی دن آپ کو اپنے حقوق کا ادراک بھی ہو جائے گا
آپ آزاد ہیں جسے چاہے ووٹ دیں۔ مگر اپنا قومی فرض دیانت داری سے ادا کریں ۔دھاندلی میں حصہ ڈال کر جمہوریت کے قتل نامے پر دستخط مت کیجئے
 
زرقا مفتی

محفلین
SLAMABAD: Negotiation committees of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and government have made some progress on all points of conflict, including resignation of the Sharif brothers.

In the round of talks that concluded at Jahangir Tareen’s residence on Monday, PTI vice president Shah Mehmood Qureshi said that some progress had been made between the two sides, though disagreement remained on two core issues.

The PTI team included Qureshi and Tareen whereas the government’s team included Finance Minister Ishaq Dar and Federal Minister for Science and Technology Zahid Hamid.

The government team sped off without talking to the media after Monday’s round concluded.

Qureshi said the conduct of PTI in the negotiations was very positive, adding that they wanted to end the deadlock as well. He added the PTI had shown flexibility in the Islamabad protests and added that they wanted to strengthen democracy.

Meanwhile, JI chief Sirajul Haq, who is head of the Opposition’s political Jirga, said that negotiations with the protesting parties were heading towards a positive outcome. “The responsibility lies more with the federal government,” he said, as he urged all parties to sacrifice and take a step back.

PPP leader Rehman Malik added that “sacrifice is the need of the hour.”

Separately, a member of the Opposition’s political jirga told The Express Tribune that progress had also been made on the resignation of the Sharif brothers.

Monday’s meeting came a day after the negotiating teams had claimed that progress had been made, but admitted that there were still certain core issues that needed to be resolved. Speaking to media, Qureshi had said there were three core issues on which the deadlock between the government and the PTI remained. When asked what these three issues were, Qureshi refused to name them.

tribune.com.pk/story/759729/political-impasse-pti-govt-make-progress-in-talks-as-political-jirga-calls-for-sacrifice/
 
زرقا مفتی

محفلین
10624918_10152707398334108_5854053889254204237_n.jpg
 
جمہوریت میں اپنا ووٹ برادری ازم کی نذر نہیں کیا جاتا۔ جس دن آپ یہ سمجھ جائیں گے اُسی دن آپ کو اپنے حقوق کا ادراک بھی ہو جائے گا
آپ آزاد ہیں جسے چاہے ووٹ دیں۔ مگر اپنا قومی فرض دیانت داری سے ادا کریں ۔دھاندلی میں حصہ ڈال کر جمہوریت کے قتل نامے پر دستخط مت کیجئے
میرے اوپر لکھے زیادہ مراسلوں کا مقصد آپ کو یہ بتانا تھا کہ گذشتہ انتخابات میں پی ٹی آئی کی شمالی اور وسطی پنجاب میں شکست کی بڑی وجہ دھاندلی نہیں جس کی وہ لگاتار رٹ لگائے ہوئے ہے اور عوام کی ایک بڑی اکثریت اب اس روز روز کے رونے دھونے سے تنگ آ چکی ہے۔ شاید پارٹی کو اپنی شکست کی اصل وجوہات کا علم ہی نہیں۔
باقی
مجھے اپنے حقوٖٖق اور فرائض کا باخوبی پتہ ہے اور اس کے مطابق زندگی بھی گزارتا ہوں۔
نصیحت کا شکریہ :):):)
 
ہم آپ کی اطلاعات کی بجائے ووٹوں کی گنتی پر انحصار کرنا پسند کرتے ہیں۔ اور ہم سچے ثابت ہو رہے ہیں
این اے 128 اُن چار حلقوں میں شامل نہ تھا جن کی گنتی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا
مگر اس ایک حلقے میں ہی نون لیگ کے کارنامے بتا رہے ہیں کہ وہ کس قابل ہیں
عوام ان بدعنوان حکمرانوں سے تنگ آ چکی ہے
 
آپ یہ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ یہ نون لیگ کے کارنامے تھے ؟ صرف اس لیے کہ وہ جیتے ؟
 
کاشفی

محفلین
Nawaz Sharif with US President Obama
Just watch the body language of our "Babar Sher" Prime Minister
How he is embarrassing our nation in front of world. Shame for our people who has elected this kind of goof
 
Top