آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

ابن رضا

لائبریرین
میں نے کب جیو کو غیر جانب دار نامزد کیا ہے؟؟؟

اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کی نوائے وقت کے بارے میں معلومات بالکل صفر ہیں آپ نوائے وقت کو جنگ گروپ میں شامل کر رہے ہیں جبکہ یہ دونوں اخبارات تو ہر لحاظ ایک دوسرے کے اُلٹ ہیں بلکہ اخبارات میں بنیادی حریف ہیں۔ جنگ امن کی آشا کا داعی اور نوائے وقت بھارت کو پہلا دشمن سمجھنے والا ہے
اس لیے جیو اور نیوز بھی ایک نہیں ہو سکتے
http://en.m.wikipedia.org/wiki/Jang_Group_of_Newspapers

ڈیلی وقت ہے شاید اسی کا چینل ہے
 

arifkarim

معطل
Bu_xLw7IUAAr-Vg.jpg
 

arifkarim

معطل
دنیا نیوز پر خیبرپختونخواہ کے لوگ تحریک انصاف کی صوبہ میں کی گئی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے:
b005.png
 
مدیر کی آخری تدوین:

حسیب

محفلین
جنگ گروپ کا ایک اور اخبار روزنامہ وقت بھی ہے
http://www.dailywaqt.com/08-17-2014/page1.asp

جبکہ نوائے وقت ایک الگ اخبار ہے اور وقت نیوز نوائے وقت گروپ کا چینل ہے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/
http://waqtnews.tv/
دونوں ویب سائٹ کے پیج کے آخر میں دیکھ لیں
 
Top