آزاد بلوچستان

شمشاد

لائبریرین
میں نے عرض کیا ناں کہ وہ دھاگہ میں نے مقفل نہیں کیا اور زمرہ سیاست کے موڈیریٹر ظفری بھائی ہیں۔ ان سے رجوع کریں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میری جان میری آن بان شان میرا سب پاکستان پر قربان

کیا آپ کے ان الفاظ کا مطلب یہ ہے کہ آپ پاکستان کی سلامتی کے خواہاں ہیں ؟ اگر ہاں تو پھر آپ نے اس دھاگے کا عنوان پاکستان مخالف کیوں رکھا ہے ؟ کیا جان بوجھ کر یا نا دنستگی میں ایسا ہو گیا ہے آپ سے ؟ اور کیا آپ پاکستان کی خاطر اس عنوان میں تبدیلی کرنا چاہیں گے ؟
 
نہیں میں نے عنوان اس وجہ سے نہیں رکھا کہ یہ الگ ہوجائے وجہ یہ ہے کہ آزاد ہوگا تو اس کا کیسا حال ہوگا غلام بن جائے گا اس کی آزادی کو روکا جائے اور ان اسباب کا سدباب کیا جائے جس بنا پر آزاد بلوچستان کا نعرہ لگا ہو آپ نے میرے مراسلات تو پڑھ لئے ہوں گے تو اس میں میں نے کون سی الگ ہونے والی بات کی ہے جو آزادی کی بات کرتا ہے اس کو تو کسی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں میں نے عنوان اس وجہ سے نہیں رکھا کہ یہ الگ ہوجائے وجہ یہ ہے کہ آزاد ہوگا تو اس کا کیسا حال ہوگا غلام بن جائے گا اس کی آزادی کو روکا جائے اور ان اسباب کا سدباب کیا جائے جس بنا پر آزاد بلوچستان کا نعرہ لگا ہو آپ نے میرے مراسلات تو پڑھ لئے ہوں گے تو اس میں میں نے کون سی الگ ہونے والی بات کی ہے جو آزادی کی بات کرتا ہے اس کو تو کسی

تو پھر آپ اس عنوان کو تبدیل کر لیں کیونکہ آپ نے جو وجہ لکھی ہے اس کی بنا پر اس عنوان کو اس طرح نہیں ہونا چاہیے تھا بلکہ اس سے مختلف ہونا چاہیے تھا ۔ عنوان کی موجودہ شکل سے یہی تاثر مل رہا ہے کہ آپ پاکستان کی سلامتی کے خواہاں نہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
انسانی نفسیات کی سب سے غیر معمولی خاصیت موافقت ہے۔ عوام کی برداشت کی حدوں کو آزمایا جا رہا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ وحشت ناک سماجی کیفیت مزید تاریک تر ہوتی جا رہی ہے۔عوام میں مہنگائی،بے روزگاری، بجلی کی قلت اور محرومی کے خلاف غصہ اور بغاوت سلگ رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔

شاہنواز آپ کو پہلے بھی کہا گیا تھا کہ اگر کسی کی تحریر نقل کر کے یہاں پوسٹ کریں تو اس کا حوالہ ضرور دیں لیکن آپ مسلسل اردو محفل کے اصولوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ آپ نے مندرجہ بالا تحریر (مراسلہ نمبر 47) مندرجہ ذیل ربط سے نقل کر کے بغیر کسی حوالے کے یہاں چسپاں کر دی ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ یہ آپ کی اپنی تحریر ہے۔ یہ سراسر بددیانتی ہے۔

http://www.struggle.com.pk/ڈوبتی-معیشت-میں-نئے-صوبے/

مستقبل میں ایسی خلاف ورزی کرنے پر آپ کو محفل کی رکنیت سے معطل بھی کیا جا سکتا ہے۔

ابن سعید بھائی آپ کو بھی اطلاعاً عرض ہے۔
 
یہ ایکشن اور اطلاع تو پہنچائی جارہی ہے کہ ایکشن لیا جائے گا تو مہربانی فرماکر جس طرح اطلاع آگے دے رہے ہیں اس اطلاع کو بھی آگے بھیجئے کہ پابندی ختم کی جائے یا کروائی جائے
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً دسویں دفعہ آپ کو بتا رہا ہوں کہ وہ دھاگہ میں نے مقفل نہیں کیا اور زمرہ سیاست کے موڈیریٹر ظفری بھائی ہیں۔ ان سے رجوع کریں۔
 

میر انیس

لائبریرین
شاہنواز صاحب اپنے مراسلوں کے ساتھ ساتھ دوسروں نے کیا لکھا ہے اس پر بھی دیہان دیا کریں شمشاد کئی دفعہ آپ کو بتا چکے ہیں کہ اپنے مقفل دھاگوں کیلئے آپ کو کہاں رجوع کرنا ہے ۔ اس پوسٹ میں ظفری صاحب کو بھی کہ چکے ہیں دیکھئے
ظفری بھائی آپ کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
پر آپ نے اس کی رف توجہ ہی نہیں دی اور پھر کہ دیا
جب ابن سعید کو کہہ سکتے ہیں تو جن صاحب کا نام لے رہے ان کے بھی گوش گزار کرسکتے ہیں
اب بولئے ۔ بھائی کیوں بحث برائے بحث میں پڑ گئے ہیں آپ۔ میں نے آپ سے کہا تھا کہ میں آپ کی اپنی تحریر میں جو خود آپ کی اپنی محنت سے تیار کی ہوگی اسکا بہت بے چینی سے انتظار کر رہا ہوں ورنہ نیٹ پر تو ہر طرح کا مواد ہے اور کوئی بھی کہیں سے لاکر یہاں پوسٹ کرسکتا ہے پر یہ بد دیانتی ہے۔ آپ نے کہا پرانی تحقیق کو ہی آگے بڑھایا جاتا ہے بالکل بجا فرمایا پر اسکو آگے بڑھانے کیلئے یا اسکو غلط یا صحیح ثابت کرنے کیلئے خود سے بھی کچھ محنت کرنی ہوتی ہے ۔ آپ کم از کم 20 مختلف علاقوں کے اور مختلف نظریات کے بلوچ بھائیوں سے ملیں اور ان سے تبادلہ خیال کریں ۔ آزادی اور آزادی کے خلاف لکھی ہوئی کتابوں کا مطالعہ کریں پھر نتیجہ اخذ کریں اصل تحقیق تو یہی ہوتی ہے نا وکی پیڈیا پر جاکر تو ہر کوئی دیکھ اور پڑھ سکتا ہے ۔ اور میں آپ کو بتادوں کہ بعض جگہ وکی پیڈیا میں بھی حقائق کے بر خلاف لکھا ہوا ہے جو وقتاَ فوقتاَ تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔ کسی ایک رائے یا تحقیق پر ہی انحصار نہیں کیا جاسکتا۔ پھر میں نے اپ سے یہ بھی کہا تھا کہ آپ اس پر بھی غور کریں کہ آپ کے ہی دھاگے کیوں مقفل کئے جاتے ہیں اوروں کے کیوں نہیں کیا منتظمین کو آپ سے دشمنی ہے؟ ایسا ہر گز نہیں ہے یہاں گروپنگ ہے ناہی ذاتی پسند نا پسند پر یہ سب کیا جاتا ہے بس اسکے کچھ اصول ہیں اگر آپ کا دھاگہ ان اصولوں سے ہٹ جائے گا تو مقفل کردیا جائے گا
 
Top