شاہنواز عامر
معطل
آپ بھی اظہار خیال کریں آزاد بلوچستان پر
کیوں دُور دُور رہندے او حضور میرے کولوںکی قصور ہویا میرے کولو
دسو کیو دور دور رہندے او
میرے کولو
آپ کو دخل اندازی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔بھائی جی یہ فورم سنجیدہ فورم ہیں مہربانی فرما کر اس کے لئے الگ مکالمہ شروع کریں
شکریہ قیصرانی صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کی کہ یہ ایک فورم ہے سمجھا سمجھا کرتھک گیا سب سے زیادہ اور بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا اگر آپ میر ے تما دھاگے پڑھیں تو آپ کو معلوم ہو خیر پھر میں نے تنگ آکر دوسرے فورم تلاش کئے اللٰہ کا شکر ہے کہ وہاں مجھے عزت دی اور ایک دن کی غیر حاضری پر فوراً ای میل کردیتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہیں آپ کی کمی محسوس کی جارہی ہے
قیصرانی
جہاں تک دھاگہ مقفل کرنے کا تعلق ہے تو آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ مختلف زمروں کو مختلف موڈریٹرز کے تحت کیا گیا ہے۔ اگر کسی موڈ نے کسی دھاگے کو مقفل کیا ہے تو کسی وجہ سے کیا ہے۔ کسی دوسرے موڈ یا ناظم کو یہ حق نہیں ہے کہ کسی کے مقفل شدہ دھاگے کو غیرمقفل کر دے۔ اور آپ کویاد ہو گا کہ آپ کو اس کا اچھا خاصا تجربہ ہے۔ میرے علم میں نہیں تھا کہ وہ دھاگہ ظفری بھائی نے مقفل کیا ہے یا کس نے کیا ہے۔ مزید یہ کہ موصوف بلوچستان اور نئے صوبے وغیرہ پر مزید دھاگے کھول چکے ہیں اور ابھی تک کھلے ہوئے ہیں۔ اور اس میں کسی کا یہ کہنا کہ میں پاکستانی ہوں یا نہیں ہوں کی منطق سمجھ میں نہیں آئی کہ میں اس کونہیں پاکستانی نہیں مان رہا۔ میں نے تو کہیں بھی اس کا ذکر نہیں کیا۔
شمشاد بھائی، ان موصوف کے تھریڈز میں نے مقفل کیے تھے، لیکن بعد میں شاید کسی اور ناظم نے غیر مقفل بھی کر دیئے۔
قیصرانی صاحب، کوئی حوصلہ شکنی نہیں ہو رہی ان موصوف کی، شمشاد بھائی نے آپ کو صورتحال بتا دی، فقط ایک اضافہ کرونگا کہ ان موصوف کے وہ پیغامات بھی دیکھیے جو انہوں نے مختلف خواتین اراکین کی پروفائلز پر چھوڑے ہیں۔