چلیں سیریس میں آپ کی ساری پرابلمز کا ایک حل ہے ۔ آپ انٹرنیٹ کو اتنا سیریس نا لیا کریں بس ۔ ہم اصل لائف مین بہت سیریس ہیں ہم پر بڑی زمہ داری ہے اور ہمارا کام بہت ہی مشکل ہے پر انٹرنیٹ پر ہم بالکل بچوں والے کام کرتے ہیں ۔ آپ بھڑکیں نا بس ٹائم گزاریں ۔لیکن ان کے جوابات تو دیکھیں پورے ابھی کے جب سے میں نے جوائن کیا دوبارہ میں ٹھنڈے دل سے جواب دے رہا ہوں لیکن وہ مجھے بھڑکا رہے ہیں
متفق۔۔چلیں سیریس میں آپ کی ساری پرابلمز کا ایک حل ہے ۔ آپ انٹرنیٹ کو اتنا سیریس نا لیا کریں بس ۔ ہم اصل لائف مین بہت سیریس ہیں ہم پر بڑی زمہ داری ہے اور ہمارا کام بہت ہی مشکل ہے پر انٹرنیٹ پر ہم بالکل بچوں والے کام کرتے ہیں ۔ آپ بھڑکیں نا بس ٹائم گزاریں ۔
پاکستان ہے کوئی ڈیٹول صابن نہیں کہ کھل کر ختم ہو جائے گا ۔ آپ فکر نا کریں اوکےٹائم تو گزارنا ہے تو جی سیریس ہوکر جو موضوع ہے اس پر گفتگو کی جائے کوئی حل نکالا جائے نہ کہ غیر سنجیدہ بات کی جائے اگر اسی طرح ہم پاکستان کے ساتھ سیریس نہ ہوئے تو پھر کیا ہوگا کیا پاکستان ختم ہوجائے
سارا دن جو کیا تھا کافی نہیں تھا کیا؟ ہم 24 گھنٹے مظاہرہ نہیں کر سکتے بس جو کرنا تھا دن کو کر لیا ۔ کھلاتے ہیں آلو پالک - دال - چنے - سفید چاول اور پھر 24 گھنٹے کرواتے ہیں پاکستانی ہونے کے مظاہرے ۔بھائی جی پاکستانی نام ساتھ لگا رکھا ہے تھوڑا سا تو پاکستانی کا مظاہرہ کریں
ارے بھائی کیا موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلا کر اپنی پاکستانیت کا مظاہرہ کریں؟۔بھائی جی پاکستانی نام ساتھ لگا رکھا ہے تھوڑا سا تو پاکستانی کا مظاہرہ کریں
اچھا مجھے موٹر سائیکل چلانی نہیں آتی اور لوازمات پورے کریں نیچے وہ بھی ہونے چاہیے اور فل والیم میوزک بھیارے بھائی کیا موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلا کر اپنی پاکستانیت کا مظاہرہ کریں؟۔
ٹھیک کرنے کے لئے کیا کرنا پڑے گا؟اب جبکہ بلوچستان کے حالات کافی خراب ہوچکے ہیں جس کی میں پہلے ہی نشاندہی کرچکا ہوں کس کی وجہ سے ہمارے حکمرانوں کی غلطیوں کی وجہ جس کی ونہ سردار اختر مینگل کے چھ نکات سامنے آگئے ابھی ان نکات میں نرمی ہے اور بغاوت نہیں جھلک رہی ہے لیکن حکومت وقت پر جوں نہیں رنگ رہی ہے کیوں پتہ نہیں سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت وقت نے بلوچستان کے معاملے میں پراسرار خاموشی کا روزہ کیوں رکھا ہوا ہے میری ایک محب پاکستان کے حوالے سے یہی دعا ہے کہ بلوچستان ہمارا ایک بازو ہے اور اس کو درد ہوتا ہے تو پورے جسم کر ایزا پہنچتی ہے خدارا اس بازو کا زخم ٹھیک کردیں ناکہ اس کو کاٹ کر پھینک دیں
پاکستان ہے کوئی ڈیٹول صابن نہیں کہ کھل کر ختم ہو جائے گا ۔ آپ فکر نا کریں اوکے