عثمان
محفلین
متعلقہ ممالک نے اپنے متاثرہ علاقوں میں وہ ظلم اور ناانصافی روا نہیں رکھی جو ریاست پاکستان نے بلوچستان کے ساتھ کی ہے۔ ردعمل ظاہر ہے عمل کے مطابق ہی ہوگا۔آزادی کی جدوجہد اور ریاست سے بغاوت دو الگ چیزیں ہیں۔ اسکاٹ لینڈ میں اور کیٹالونیہ میں بھی آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں، اور ایسا دکھ رہا ہے کہ وہ بہت جلد آزاد ریاستوں کے طور پر نقشے میں شامل ہو جائیں گے۔ مگر اسکاٹ لینڈ اور کیٹالونیہ کی تحریک کے خلاف ایک گولی بھی نہیں چلی۔ ہاں شمالی آئرلینڈ میں IRA نے برطانوی ریاست کے خلاف بغاوت کی تو وہاں بھی برطانوی حکومت نے آپریشن کیا۔