شمشاد پا جی، میں آپ کی پرزور تائید کرتا ہوں۔ اس ملک کی تاریخ یہی بتاتی ہے۔ جمہوریت راس ہی نہیں۔
کچھ حقائق دوسروں کے لیئے:
الیکشن کے وقت فورن ریزوو 16 ارب سے بھی اوپر تھے۔
جمہوری حکومت نے اسے 9 ارب سے بھی کم کر دیا۔ ماشاء اللہ
آپ کی درآمدات اس سال5۔1 ڈیڑھ ارب کی ہے۔
مگر
برآمدات 5۔3 ساڑھے تین ارب سے زیادہ ہے۔
خسارہ کہاں سے پورا ہو گا۔ سوچ کر بتائیے گا ضرور۔
جذباتی باتیں افسانوں اور فلموں میں بہت اچھی لگتی ہیں۔ انھیں وہیں تک رہنے دیں۔
زمینی حقائق پر نظر تو ڈالیں آنکھیں بہت اچھی طرح کھل
جائیں گی۔
اور کیا کہوں۔