mujeeb mansoor
محفلین
خرم صاحب ۔آپ کی باتوں سے میں اتفاق کرتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن انقلاب کا وحد راستہ یہ ہے کہ ہم سب اپنے اعمال درست کریں،باہم اتحاد کی فضاقائم کریں،لڑائیوں ،نفرتوں،اور عداوتوں کے درخت اور جڑیں ہمیشہ کے لیے کاٹ دیں پھر ہم جیسا چاہیں گے ہمارے جیسے ہی اچھے حکمران آئیں گے ۔ورنہ آجکل مجھ سمیت پوری قوم کے جو اعمال ہیں تو حکمران بھی ہمارے جیسے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقتدر قوتیں کسی نا مانیں گی۔ مشرف سے نجات بھی اپنی چوہدراہٹ پکا کرنے کے لئے تھی اس کے سوا کچھ نہیں۔ اگر تبدیلی لانی ہے بھیا تو روح بدلنا ہوگی قلب و نظر بدلنے ہوں گے اور یہ کام موجودہ نام نہاد لیڈران کا نہیں۔ اس کے لئے ہمیں آپ کو ہم سب کو مل کر ایک نیا منظر تشکیل دینا ہوگا۔ اس کے سوا کوئی راستہ نہیں وگرنہ دائروں کا یہی سفر رہے گا اور ہم۔