mujeeb mansoor
محفلین
آپ کیسی سوچ رکھتے ہیں جناب؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کچھ اور ہی مطلب سمجھ لیامیرا خیال ہے کہ آپ عوامی طاقت یا کسی اور طاقت کو اللہ کی طاقت کو چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھنے پر قادر سمجھتے ہیں۔ اپ پھر غور کریں اور ان شاللہ رجوع کریں گے۔
اللہ ہی ہے جو ایک ظالم کو دوسری طاقت سے ہٹادیتا ہے۔ اس میں کوئی تضاد نہیں۔ پی پی اور عوام کی طاقت سے فوج اور مشرف شکست کھا سکاہے۔