گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوئی سین مس ہو گیا کیا ہم سے 🤔ایک اور اکھاڑا تیار ہو رہا ہے ۔
کوئی سین مس ہو گیا کیا ہم سے 🤔ایک اور اکھاڑا تیار ہو رہا ہے ۔
وہ لائیٹر کی تلاش میں ہیں۔ تیلیاں ساری گیلیاں ہو گئیں ماچس کی ڈبیا سمیت۔اکھاڑا کہاں پورا شمشان گھاٹ تیار ہے...
تیل آپ نے چھڑک دیا...
تیلی انتہائی غیر ماروف بھیا دکھا دیں گے!!!
فہیم بھیا ۔۔ ایسا دعوتوں کا سلسلہ تو تب ہوتا ہے جب۔۔۔۔۔۔اب تو دوسری کے بعد تیسری بھی ہوچلی ہے
چھپے رستم کہنا چاہ رہے ہیں عدنان بھائیہمارا یہی تو کام ہے جہاں ہمارا کوئی کام نہ ہو وہاں ہم اپنے مطلب کاکام نکال لیتےہیں۔
مولا سلامت رکھے باجیچھپے رستم کہنا چاہ رہے ہیں عدنان بھائی
جیتے رہئیےمولا سلامت رکھے باجی
جلنے والے ایسے جل جاتے ہیں تو پھر تیلی کی کیا ضرورتاکھاڑا کہاں پورا شمشان گھاٹ تیار ہے...
تیل آپ نے چھڑک دیا...
تیلی انتہائی غیر ماروف بھیا دکھا دیں گے!!!
شارجہ میں کیا کر رہے ہیں؟ رونے کے علاوہہم روئیں گےاتنا ہمیں معلوم نہیں تھا.
کچھ دنوں سے شارجہ میں ہوں
مطلب پورا پاکستانی جن نکلا ۔آپ لوگ جن کو چراغ میں بھی نہیں سونے دیتے...
آٹھ سو سال سے بار بار رگڑ رگڑ کر زلزلہ کی کیفیت پیدا کرکے آرام میں خلل ڈالتے رہتے ہیں...
اب چراغ سے باہر نکال ہی دیا ہے تو بتائیں کس کو کھانا ہے. کسے اٹھانا ہے؟؟؟
سارے کے سارے سین دیکھتی تو آئی ہو ۔ ایک بھیا ورسس دوسرے بھیا اور اب تیسرے بھیا شارجہ میں زیر تربیت ۔کوئی سین مس ہو گیا کیا ہم سے 🤔
اچھا اچھا۔ ہم سمجھے کسی نئی سیریز کی ابتدا ہے۔سارے کے سارے سین دیکھتی تو آئی ہو ۔ ایک بھیا ورسس دوسرے بھیا اور اب تیسرے بھیا شارجہ میں زیر تربیت ۔
ارے یہ مزیدار تماشے کسی جلیبی سے کم ہیں بھلا ؟اچھا اچھا۔ ہم سمجھے کسی نئی سیریز کی ابتدا ہے۔
لیکن یہاں تو پرانا دنگل ہی جاری۔ ہار جیت تو ہو نہیں رہی۔ مٹھائی کس سے کھائیں۔
انھیں مگر گرم دودھ میں نہیں ڈالا جا سکتاارے یہ مزیدار تماشے کسی جلیبی سے کم ہیں بھلا ؟
بکریاں ہوں گی تو دودھ ہو گا ۔ تماشے پر چھڑکنے کا تیل تو ہے لیکن دودھ کی گارنٹی نہیں ۔ بتاؤ کیا کریں اب؟انھیں مگر گرم دودھ میں نہیں ڈالا جا سکتا
بازار سے مل جاتا نا۔ چائے کیا دودھ کے بغیر بن جاتی۔بکریاں ہوں گی تو دودھ ہو گا ۔ تماشے پر چھڑکنے کا تیل تو ہے لیکن دودھ کی گارنٹی نہیں ۔ بتاؤ کیا کریں اب؟
آج پھر سے بکریوں کی یاد آئی آپ کو۔ ہم تو بھول جانے کے قریب تھےبکریاں ہوں گی تو دودھ ہو گا ۔ تماشے پر چھڑکنے کا تیل تو ہے لیکن دودھ کی گارنٹی نہیں ۔ بتاؤ کیا کریں اب؟
یہ ایک سرپرائز ملاقات تھی ظفری بھائی کی طرف سےیہ ہوا کہاں چلی ہے؟؟؟
جی ہم بالکل سمجھ گئےفہیم بھیا ۔۔ ایسا دعوتوں کا سلسلہ تو تب ہوتا ہے جب۔۔۔۔۔۔
سید عاطف علی بھائی آپ تو سمجھے نا۔
🥰🥰🥰🥰یہ ایک سرپرائز ملاقات تھی ظفری بھائی کی طرف سے
واقعی آپ سے ایسی ہی ذہانت کی امید تھی فہیم بھیا۔ آتے رہا کیجئیے محفل میں تا کہ ذہانت بانٹ سکیں۔جی ہم بالکل سمجھ گئے