آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی ہم بالکل سمجھ گئے:LOL:
اب جبکہ آپ ہماری پہلی ہی بات پہلی ہی کوشش میں سمجھ گئے ہیں تو ایک سوال پوچھنا تو بنتا ہے۔ سوال کم الجھن زیادہ سمجھئیے گا فہیم بھائی۔
کیا واقعی میں اس بات میں کوئی حقیقت ہے کہ مینڈک کو پتھر مارنے سے گونگی بیوی ملتی ہے؟
دیکھ لیجئیے گا کہ اب سبھی خواہش کرنے لگیں گے کہ کاش کسی مینڈک کو پتھر مار ہی لیا ہوتا۔ پر سانوں کی۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 
فہیم

یہ سوال تو شادی سے پہلے پوچھنے والا تھا:p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بانٹ بانٹ اگر اگر ذہانت ختم ہوگئی تو فہیم سے ٰفہمٰ نکال کر صرف ی بچ جانا ہے۔
نہیں نہیں ایسے خدشات دل میں مت پالئیے۔ ایسی نوبت نہ آئے گی۔ بدلے میں آپ بھی تو کچھ لیں گے نا۔ ایک ہاتھ دو ایک ہاتھ لو پہ عمل کیجئیے گا۔ پورے کا پورا فہیم سلامت رہے گا۔
 
شمشاد بھائی اور سیما آپی سے تو چائے کی چاہت مل سکتی ہے:-P
باقیوں سے کیا کیا مل سکتا ہے:unsure:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب جبکہ آپ ہماری پہلی ہی بات پہلی ہی کوشش میں سمجھ گئے ہیں تو ایک سوال پوچھنا تو بنتا ہے۔ سوال کم الجھن زیادہ سمجھئیے گا فہیم بھائی۔
کیا واقعی میں اس بات میں کوئی حقیقت ہے کہ مینڈک کو پتھر مارنے سے گونگی بیوی ملتی ہے؟
دیکھ لیجئیے گا کہ اب سبھی خواہش کرنے لگیں گے کہ کاش کسی مینڈک کو پتھر مار ہی لیا ہوتا۔ پر سانوں کی۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
چونکہ عاطف بھائی کی پر مزاح کی ریٹنگ آ گئی اس مراسلہ پر۔۔۔ تو ذرا آ کر بتائیے کہ آپ بھی یہی سوچ رہے نا کہ آخر کیوں پتھر نہ مارا مینڈک کو۔ کیا پتھر نہ ملا تھا یا کوئی مینڈک نظر نہ آیا تھا۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شمشاد بھائی اور سیما آپی سے تو چائے کی چاہت مل سکتی ہے:-P
باقیوں سے کیا کیا مل سکتا ہے:unsure:
باقیوں میں سے اپنا ہی بتا سکتے ہیں کہ منوں ٹنوں کے حساب سے دعائیں مل سکتی ہیں۔ اب ا تنی دوووووووووووور سے چائے کیسے مل سکتی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مینڈک کی بددعا لگ کر کہیں معاملہ الٹا نہ ہوجائے:timeout:
تاک کر نشانہ لگایا جا سکتا کہ مینڈک کو بد دعا کی مہلت ہی نہ ملے۔ اب کسی کا نشانہ اتنا کطا تو ہو نہیں سکتا کہ بچپن میں کنچے تو سبھی نے کھیلے ہوتے نا۔ :ROFLMAO:

ویسے ہم سوچ رہے کہ دوسری شادی کے خواہشمند اس ٹوٹکے کو آزما سکتے ہیں نا۔ :unsure:
 
سید عمران

محفلین
کیا واقعی میں اس بات میں کوئی حقیقت ہے کہ مینڈک کو پتھر مارنے سے گونگی بیوی ملتی ہے؟
دیکھ لیجئیے گا کہ اب سبھی خواہش کرنے لگیں گے کہ کاش کسی مینڈک کو پتھر مار ہی لیا ہوتا۔ پر سانوں کی۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
ہاں تو کیا ہوا اگر ایک چانس مس ہوگیا...
پہلے پتا ہوتا تو ایک کیا کئی مینڈکوں کو پتھر مار چکے ہوتے...
اس سے قبل کہ ہم باقی ماندہ تین چانسز اویل کرلیں جس جس کو جو جو بتانا ہے بتادے، جس جس کو پتھر ڈنڈا گولی مارنا ہے سب بتادے...
بس بعد میں ہمیں قصوروار نہ ٹھہرائے!!!
 
فہیم

لائبریرین
تاک کر نشانہ لگایا جا سکتا کہ مینڈک کو بد دعا کی مہلت ہی نہ ملے۔ اب کسی کا نشانہ اتنا کطا تو ہو نہیں سکتا کہ بچپن میں کنچے تو سبھی نے کھیلے ہوتے نا۔ :ROFLMAO:

ویسے ہم سوچ رہے کہ دوسری شادی کے خواہشمند اس ٹوٹکے کو آزما سکتے ہیں نا۔ :unsure:
ویسے اگر کوئی خاتون اس ٹوٹکے پر عمل کریں تو کیا ان کو گنجا شریک حیات ملنے کے چانسس ہیں:grin:
 
باقی ماندہ دو چانسز کے لئے ٹکا کر پتھر مار لیجئیے مینڈکوں کو۔ لیکن ایک صلاح ہے کہ آخری چانس میں ہر گز ایسا نہ کیجئیے گا۔ کوئی ایک تو بولنے والا چانس ہونا چاہئیے نا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
مشورہ اگرچہ مفت کا ہے مگر غور فرمائیں گے تو معلوم پڑے گا کہ ہر مفت کا مشورہ بیکار نہیں ہوا کرتا۔
اب اتنی ذہانت کا مشورہ دینے پر انعام تو بنتا ہے نا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تاک کر نشانہ لگایا جا سکتا کہ مینڈک کو بد دعا کی مہلت ہی نہ ملے۔ اب کسی کا نشانہ اتنا کطا تو ہو نہیں سکتا کہ بچپن میں کنچے تو سبھی نے کھیلے ہوتے نا۔ :ROFLMAO:

ویسے ہم سوچ رہے کہ دوسری شادی کے خواہشمند اس ٹوٹکے کو آزما سکتے ہیں نا۔ :unsure:
ارے آہستہ بولو کوئی سن لے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے اگر کوئی خاتون اس ٹوٹکے پر عمل کریں تو کیا ان کو گنجا شریک حیات ملنے کے چانسس ہیں:grin:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ نے تو انجانے ہی میں ذہانت بانٹنی شروع کر دی فہیم بھائی۔
اگر تو یہ نسخہ کارگر ہے تو ہم ابھی سے پتھر اور مینڈک اکٹھے کرنا شروع کر دیتے ہیں اور جس جس نے ہمیں پچھلے پورے مہینے میں ستایا ہے، ان سے مینڈکوں کو پتھر مروائیں گے ۔
ویسے دیکھا جائے تو فائدہ انھی کا ہو گا اگر گجا شریک حیات ملے گا، شیمپو کی بچت۔ وہی پیسے ان کے کہیں اور کام آ سکتے۔
 
Top