زیک
مسافر
زبردست!
ظفری کی تو پہلی تصویر ہے لیکن وقت کے آثار شعیب اور فہیم پر واضح ہیں۔
زبردست!
یہ شاید فکشنل ہیںمسنگ تو مفتی صاحب بھی ہیں
کیا اب بڑھاپا آتا جارہا ہےزبردست!
ظفری کی تو پہلی تصویر ہے لیکن وقت کے آثار شعیب اور فہیم پر واضح ہیں۔
نہیں، سالوں کے بیتنے کا احساس ہو رہا ہے۔کیا اب بڑھاپا آتا جارہا ہے
ویسے واقعی وقت پر لگا کر اڑا ہے جیسے۔نہیں، سالوں کے بیتنے کا احساس ہو رہا ہے۔
آپ سے چند سال پہلے کی گفتگو بھی یاد آ رہی ہے
بھاگ ۔۔۔۔۔بھاگ بھاگ کے آرہا ہے ۔۔۔۔۔جاری ہےکا اگلا بھاگ آرہا ہے یا بھاگ گیا ہے؟؟؟
وقت کا حسن یہی ہے کہ گذر جاتا ہے ۔۔۔ویسے واقعی وقت پر لگا کر اڑا ہے جیسے۔
نومبر میں مجھے محفل پر 17 سال ہوجائیں گے۔
اس لحاظ سے اس وقت جو عمر آپ کی تھی وہ اب میری ہوچلی ہے
بڑھاپا آ چکا ہے بس تسلیم کرنے میں دقت ہو رہی ہو گی۔ 😜کیا اب بڑھاپا آتا جارہا ہے
جو دکھانا چاہ رہے ہیں وہ دیکھ نہیں رہے...اور شاید بائیں جانب ظفری بھائی کے ساتھ بھیا ہیں۔
🤔🤔🤔
الحمد للہجو دکھانا چاہ رہے ہیں وہ دیکھ نہیں رہے...
جو نہیں دکھانا چاہ رہے اس پہ نظر ہے...
بہت بڑے تاڑو ہیں بھئی آپ تو!!!
ہر شے پہ نظر...الحمد للہ
ہر شے پر نظر
واہ بھیاہر شے پہ نظر...
خود سے بے خبر...
نہ شعر نہ نثر...
نہ دیس نہ نگر...
کبھی ادھر کبھی ادھر...
نہ راہ مفر...
چرس کا ہے اثر...
بارِ دگر!!!
آداب عرض ہے...واہ بھیا
آپ تومفتی کے بعد اب شاعر بن گئے
خبردارآداب عرض ہے...
آپ جیسی نرم ہموار زمین مل جائے تو تک بندی کی بلڈنگ تعمیر ہو ہی جاتی ہے!!!
ہماری تک بندی کی بلڈنگ کو کوئی بے توتکی کہہ کر تو دیکھے...خبردار
ایسا نہ ہو کہ اصلاح سخن کا کوئی استاد آپ کی توتک بندی کی بلڈنگ کو بے توتکی کہہ کر مسمار کر دے
چھوڑیں بھیاجانے دیںہماری تک بندی کی بلڈنگ کو کوئی بے توتکی کہہ کر تو دیکھے...
نہ لی خبر تو کہنا!!!
Okچھوڑیں بھیاجانے دیں
بے پر کی مت اڑائیں اب
آپ انگریزی کی درگت بھی اردو سے کم نہیں بناتے!!!By
Good Night
Have . A. Sweet .Dreams
انگریز کی گت تو جان بوجھ کر بھی بناتے ہوں گے 🙂آپ انگریزی کی درگت بھی اردو سے کم نہیں بناتے!!!