آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہو ہو ہاؤ ہاؤ ۔۔۔
ہاں تو ڈیل پکی نا فہیم بھائی؟
سب سے پہلے ذہانت کا کچھ حصہ ہمیں ڈونیٹ کیجئیے ۔ پھر کچھ بچا تو باقی ضرورتمندوں میں بانٹ دیجئیے گا۔
سید عاطف علی بھائی ۔۔۔ آپ پوچھا کرتے ہیں نا کہ ہم نے اتنی ذہانت کہاں سے پائی۔۔۔ یہ ہے اس کا راز کہ جہاں سے ذہانت ملتی ہے ، سمیٹ لیتے ہیں۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپکا سوال یہ ظاہر کر رہا ہے کہ جن کی چھوٹا سا ہے
مطلب ہمیں تو لگا تھا کہ وہ بارڈر سے آزاد جن ہوگا۔
ہیں ہیں کیا جنوں کے بھی بارڈر ہوتے ہیں۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ بس جرسی وغیرہ کا بارڈر ہوتا ہے یا پھر شرٹس کے دامن کا بارڈر ہوتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ نے تو انجانے ہی میں ذہانت بانٹنی شروع کر دی فہیم بھائی۔
اگر تو یہ نسخہ کارگر ہے تو ہم ابھی سے پتھر اور مینڈک اکٹھے کرنا شروع کر دیتے ہیں اور جس جس نے ہمیں پچھلے پورے مہینے میں ستایا ہے، ان سے مینڈکوں کو پتھر مروائیں گے ۔
ویسے دیکھا جائے تو فائدہ انھی کا ہو گا اگر گجا شریک حیات ملے گا، شیمپو کی بچت۔ وہی پیسے ان کے کہیں اور کام آ سکتے۔
میں تو بس یہ سوچنگ کہ آپ اپنے ہاتھوں سے مینڈک کو پکڑ کیسے لیں گی:sick:
 
Top