سید عاطف علی
لائبریرین
وہ تو اور بھی خطرناک ۔نہیں پڑھا ہے۔
وہ تو اور بھی خطرناک ۔نہیں پڑھا ہے۔
دوووووورررررررراداس تو اب ہونگے ۔۔۔۔یہ بتائیں نصف بہتر ساتھ ہیں کہ دور ۔۔۔۔
مثلا غیر مسوم بھیا سے چرس کی چراست مل جائے گی!!!شمشاد بھائی اور سیما آپی سے تو چائے کی چاہت مل سکتی ہے
باقیوں سے کیا کیا مل سکتا ہے
صد شکر کہ جن اور انسان کو صحیح جگہ پر لکھا ورنہ ہماری سبز بھوتنی مشکوک ہو جاتی۔ورنہ جن تو کیا لاکھوں انسان بارڈر پار کرجاتے ہیں!!!
دوووووورررررررر
ہمیں تو یہ ٹوٹکا نہ ملا!!!چونکہ عاطف بھائی کی پر مزاح کی ریٹنگ آ گئی اس مراسلہ پر۔۔۔ تو ذرا آ کر بتائیے کہ آپ بھی یہی سوچ رہے نا کہ آخر کیوں پتھر نہ مارا مینڈک کو۔ کیا پتھر نہ ملا تھا یا کوئی مینڈک نظر نہ آیا تھا۔
اور پھر پولیس کے ہاتھوں حراست کی نوبت آئے گی۔ پوری بات بتائیے نا تا کہ اپنے رسک پر امید رکھیں فہیم بھائی چرس کی چراست کی۔مثلا غیر مسوم بھیا سے چرس کی چراست مل جائے گی!!!
یہ دیکھیں قتل و غارت گری کے منصوبے جس کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ ہے!!!تاک کر نشانہ لگایا جا سکتا کہ مینڈک کو بد دعا کی مہلت ہی نہ ملے۔ اب کسی کا نشانہ اتنا کطا تو ہو نہیں سکتا کہ بچپن میں کنچے تو سبھی نے کھیلے ہوتے نا۔
ویسے ہم سوچ رہے کہ دوسری شادی کے خواہشمند اس ٹوٹکے کو آزما سکتے ہیں نا۔
اب ملا نا۔۔۔۔ عمل کر لیجئیے باقی ماندہ سیریز کے لئے۔ہمیں تو یہ ٹوٹکا نہ ملا!!!
پھر اتنی زیادہ جمع کرنے کا کیا فائدہ بھلاکچھ دن پہلے کوشش کی استعمال کی۔۔۔ مگر دوسری پارٹی حاوی ہو گئی ۔ تب سے اگلی کوشش کرنے کی ہمت نہیں پا رہے۔ لیکن کریں گے استعمال پھر سے۔ باقی ہماری قسمت۔
فہیم میں ذہانتختم ذہانت ہورہی ہے اور چیزیں فہیم سے نکل رہی ہیں...
یہ کیا چیز؟؟؟
پہلی غلطی سے سیکھ لیا نا۔۔۔ اب کی بار ضائع نہ جانے دیں گے ۔پھر اتنی زیادہ جمع کرنے کا کیا فائدہ بھلا
خاتون کو کسی ٹوٹکے کی ضرورت نہیں...ویسے اگر کوئی خاتون اس ٹوٹکے پر عمل کریں تو کیا ان کو گنجا شریک حیات ملنے کے چانسس ہیں
پھر کونسے دل سے آپ معصوم مینڈک کو سنگسار کرانے کی سازشیں رچ رہی ہیںنہیں نہیں وہ شہد لگاتی نہیں ۔ ذرا ان کے چھتے میں ہاتھ تو ڈال کر دیکھئیے۔ لگ پتہ جائے گا۔
مینڈک البتہ معصوم سے ہوتے ہیں۔
بس اپنے تک ہی رکھئیے گا یہ راز ۔۔۔ ورنہ آئیندہ کے لئے ہم چپ رہیں گے۔یہ دیکھیں قتل و غارت گری کے منصوبے جس کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ ہے!!!
یعنی آپ مستفید ہوچکے ہیں پہلےمثلا غیر مسوم بھیا سے چرس کی چراست مل جائے گی!!!
انعام ملے گا ضرور ملے گا...باقی ماندہ دو چانسز کے لئے ٹکا کر پتھر مار لیجئیے مینڈکوں کو۔ لیکن ایک صلاح ہے کہ آخری چانس میں ہر گز ایسا نہ کیجئیے گا۔ کوئی ایک تو بولنے والا چانس ہونا چاہئیے نا
مشورہ اگرچہ مفت کا ہے مگر غور فرمائیں گے تو معلوم پڑے گا کہ ہر مفت کا مشورہ بیکار نہیں ہوا کرتا۔
اب اتنی ذہانت کا مشورہ دینے پر انعام تو بنتا ہے نا۔
توبہ ہے بٹیا وہ ویسے اداس ہیں اور آپ ہنس رہی ہیں ۔۔۔۔
یہ تو خوشی کی بات ہوئی نا۔
اچھا تو کر دیا اشارہ۔۔۔۔ لگائیں ڈھیر اندھے بہرے لولے لنگڑے گنجے کانوں کا ڈھیر۔۔۔ ہم نے بھی ایک عرصے سے کنستروں پہ ڈھکن لگا رکھا ہے۔ تیلیا ں تو مل ہی جانی۔خاتون کو کسی ٹوٹکے کی ضرورت نہیں...
بس ایک اشارہ کریں اندھے بہرے لولے لنگڑے گنجے کانے سب کا ڈھیر لگ جائے!!!
اللہ کا پکا وعدہ؟؟؟آئیندہ کے لئے ہم چپ رہیں گے۔