فہیم
لائبریرین
مکوڑوں کے پکوڑے بنائے جاسکتے ہیں کیالیکن پکوڑے تو ہمیں اچھے لگتے۔ جھوٹی قسم ان کی کھا لی تو پھر کبھی نہ ملیں گے ہمیں۔
پکوڑے تو نہیں مکوڑے کی قسم کھا لیں تو کیسا؟
مکوڑوں کے پکوڑے بنائے جاسکتے ہیں کیالیکن پکوڑے تو ہمیں اچھے لگتے۔ جھوٹی قسم ان کی کھا لی تو پھر کبھی نہ ملیں گے ہمیں۔
پکوڑے تو نہیں مکوڑے کی قسم کھا لیں تو کیسا؟
توبہ کتنی دور کا سوچتے ہیں آپ۔اس طرح صرف شیمہو کی ہی کیوں ہر چیز کی بچت شروع کردیں...
صابن کی، ٹوتھ پیسٹ کی، شو پالش کی، بجلی کی، گیس کی، کھانے کی، پینے کی...
پھر جو پیسے بچیں ان سے کوئی اور کام لینے کے بجائے اس کی بھی بچت کریں...
بس بھوکے پیاسے سڑ سڑ کے مرجائیں...
بچت کا عجیب فارمولا ہے!!!
اور اس بار تو اس مراسلہ پر سیما آپا نے زبردست کی ریٹنگ دے کر ہمارے شک کو یقین میں بدل دیا کہ سارے کراچئیاز نے ایکا کیا ہوا۔آپ کو تھوڑی بولا...
اندھا تو کنوئیں کو بولا...
اور بہرا علامت کو!!!
ہمیں تو تنکے پر شک ہےیہ راز کس نے بتادیا آپ کو؟؟؟
تو پھر آپ کو چاہئیے کہ شک کے دائرے سے باہر نکل آئیں فہیم بھائی۔آپ تو شک کو مزید تقویت فراہم کررہے ہیں
اور ساتھ بیٹھ کر دو چار دَم ہم بھی لگا لیںتو پھر آپ کو چاہئیے کہ شک کے دائرے سے باہر نکل آئیں فہیم بھائی۔
کیا واقعی؟مکوڑوں کے سر میں دو ڈنک ہوتے ہیں ۔ یہ خیال رہے بس ۔
آئیڈیا تو اچھا ہے۔ لیکن فرق صرف یہ کہ اس کی قسم سچی تھی۔ہمارے اسکول کا پکوڑے والا کثرت سے اپنے پکوڑوں کی قسم کھایا کرتا تھا ۔
دیکھو اسے کتنے پکوڑے ملے ۔پورا ٹھیلا!!! اور وہ بھی روزانہ!!! ۔
چلو پھر مکوڑوں کی ہی کھالو ۔ مگر یاد رکھو، لذیذ ہونے کی گارنٹی نہیں !کیا واقعی؟
لیکن قسم کھانے میں ڈنک تو دور دور ہی رہیں گے نا۔ ان کا تو ویسے بھی چھتہ نہیں ہوتا۔ اور ہم ان کے بل میں تو گھسنے سے رہے۔
ملٹی ٹیلینٹڈ کہہ کر ہم خود کو مزید نظر نہیں لگوانا چاہتے بھائی۔یہ تمہارے لباس میں کتنی زنبیلیں ہوتی ہیں ۔ ایک طرف حکمت کے موتی تو دوسری طرف گولہ بارود۔
سر مگر بچا کر ہی انڈیلنا تھا تیل۔ اور تیلی تو ہاتھ کی کھجلی مٹانے کو تھی۔جی جی، ابھی انسانوں کے بھلے میں ہی سر پر تیل انڈیل کر تیلی دکھائی جا رہی تھی
پہلے کیا محفل سے باہر ہیں ہم ؟آپ کو بھی شریک محفل ہونا ہے کیا
سلامت رہئیے فہیم بھائیماشاء اللہ
چشم بد دور
کچھ زیادہ ہی کرسپی بنیں گےمکوڑوں کے پکوڑے بنائے جاسکتے ہیں کیا
آخ ۔۔۔۔کچھ زیادہ ہی کرسپی بنیں گے
بنائیں؟
زیک بھائی والی ریٹنگ اس پر۔کچھ زیادہ ہی کرسپی بنیں گے
بنائیں؟
جیسے جھینگوں کے بنتے ہیں تقریباً ویسے ہی بنیں گے۔
اور دو چار دموں کے بعد آپ یہ کہتے سنائی دیں گےاور ساتھ بیٹھ کر دو چار دَم ہم بھی لگا لیں
قسم مگر لذیذ ہو بھی کیسے سکتی ہے۔چلو پھر مکوڑوں کی ہی کھالو ۔ مگر یاد رکھو، لذیذ ہونے کی گارنٹی نہیں !
زیک بھائی والی ریٹنگ اس پر۔
اگر بناؤ تو چائنا بھجوا دینا کچھ دام مل ہی جائیں گے ۔