آپا سیما سے ملاقات کا احوال

سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن پکوڑے تو ہمیں اچھے لگتے۔ جھوٹی قسم ان کی کھا لی تو پھر کبھی نہ ملیں گے ہمیں۔
پکوڑے تو نہیں مکوڑے کی قسم کھا لیں تو کیسا؟
ہمارے اسکول کا پکوڑے والا کثرت سے اپنے پکوڑوں کی قسم کھایا کرتا تھا ۔
دیکھو اسے کتنے پکوڑے ملے ۔پورا ٹھیلا!!! اور وہ بھی روزانہ!!! ۔
 
Top