گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کنواں بول دیا ہمیں۔۔ کوئی بات نہیں۔ لیکن اندھا کیوں بولا ۔اندھے کنوئیں میں ذہانت ڈالنا کھلی حماقت اور بندھی ندامت ہے!!!
کنواں بول دیا ہمیں۔۔ کوئی بات نہیں۔ لیکن اندھا کیوں بولا ۔اندھے کنوئیں میں ذہانت ڈالنا کھلی حماقت اور بندھی ندامت ہے!!!
سارے کے سارے ووٹ آپکے ہیں ۔۔چلیں ایک اور ووٹ ہمارا ہوا۔
آخر کہاں کھو گیا تھا تمہارا یہ حکمت کا موتی۔ اب نظر آیا شکر ہے ۔ہم کاہے کو خیال کریں عاطف بھائی۔
جس تن لگی او ہی جانے
ویسے یہ بھی سچ ہے کہ
محبت دے مجبور ویکھے نئیں جاندے
خان بھیا ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک جلدی ملوائے آپ کو آپ کی نصف بہتر سے۔ لیکن جس مقصد کے لئے پردیسی بنے ہیں پہلے اس طرف دھیان دیجئیے۔
پہلے اندھا کنواں بولا ۔ اب بہرا بھی بول دیا۔جہ تو صاف بہرے پن کی علامت ہے!!!
مسوم تو بھیا ہوتے ہیں...نہیں نہیں وہ شہد لگاتی نہیں ۔ ذرا ان کے چھتے میں ہاتھ تو ڈال کر دیکھئیے۔ لگ پتہ جائے گا۔
مینڈک البتہ معصوم سے ہوتے ہیں۔
لیکن مٹھائی ہم کسی کو نہیں کھلانے والے۔سارے کے سارے ووٹ آپکے ہیں ۔۔
نہیں نہیں۔۔۔مسوم تو بھیا ہوتے ہیں...
تو کیا وہ مینڈک...؟؟؟
نہیں!!!!!!!
شہد کی مکھیوں کے ہاتھوں گہری نیند سو گیا تھا۔آخر کہاں کھو گیا تھا تمہارا یہ حکمت کا موتی۔ اب نظر آیا شکر ہے ۔
آپ کو تھوڑی بولا...پہلے اندھا کنواں بولا ۔ اب بہرا بھی بول دیا۔
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ اگر ابتدائی علامات ہوں تو علاج ہو سکتا ہے۔ اب سوچ رہے کہ علاج کروا لیں یا چلنے دیں ایسے ہی۔ نہ کسی کی سنیں گے نہ غصہ آئے گا۔
یہ راز کس نے بتادیا آپ کو؟؟؟یعنی آپ مستفید ہوچکے ہیں پہلے
فکر نہ کرو حکمت اور سچائی کی چمک بری نظر کو دھندلادیتی ہے ۔ بس نیت صادق ہو۔ویسے بھی سیانے کہتے ہیں کہ زیادہ حکمت کے موتی نہیں بکھیرنے چاہئیں ورنہ نظر لگ جاتی ہے۔
اندھے کنوئیں میں ذہانت ڈالنا کھلی حماقت اور بندھی ندامت ہے!!!
ہم کیوں لگائیں ڈھیر؟؟؟اب کیا اسٹام پیپر پر انگوٹھا لگا کر تصدیق کروائیں سب سے کہ دکھا اشارہ؟
بس کہہ دیا تو کہہ دیا۔
آپ سارے مذکورہ بالا خوبیوں کے حامل اکٹھے کر کے ڈھیر لگائیں۔ ہمارے ہاتھوں میں کھجلی ہو رہی تیل کا کنستر ان پر اوندھا کر تیلی دکھانے کی۔
کیا واقعی؟آپ کو تھوڑی بولا...
اندھا تو کنوئیں کو بولا...
اور بہرا علامت کو!!!
کھائیں قسم!!!ہم جا رہے پھر نہ آنے کے لئے۔
خاتون کو کسی ٹوٹکے کی ضرورت نہیں...
بس ایک اشارہ کریں اندھے بہرے لولے لنگڑے گنجے کانے سب کا ڈھیر لگ جائے!!!
آپ ہی نے تو کہا تھا۔۔۔ہم کیوں لگائیں ڈھیر؟؟؟
جس کو ڈھیر ہونا ہے وہ خود آکر ہوجائے ڈھیر!!!
اگر ہم نے علامت کو کہا کہ یہ بھینگے پن کی علامت ہے تو آپ پھر اپنے پہ لے جائیں گی...کیا واقعی؟
پھر ہمیں ایسا کیوں لگا کہ اشارہ ہماری طرف ہے۔
نہیں نہیں ۔۔۔ ایویں کھائیں قسم۔ ہم جا کر واپس نہ آنے کی قسم کھا کر لوگوں کو سر درد سے نجات نہ دینے والے۔کھائیں قسم!!!
ویل ڈن سیما آپا!!!
ہائے او میرے ربا۔۔ سیما آپا نے یہ سوچے بغیر کہ اندھا کنواں ان کی گُل کو کہا جا رہا ہے۔ پسندیدہ کی ریٹنگ دے دی۔
آپا۔۔۔ ہم جا رہے پھر نہ آنے کے لئے۔
صھیح کہہ رہے آپ۔۔۔ اس لئے اب ہم اس طرح کا کوئی مراسلہ پڑھیں گے ہی نہیں۔ بس ایک سرسری نگاہ ڈالیں گے، سمجھ نہ آیا تو آپ کی قسمت۔ آ گیا سمجھ تو فیر خیر نہ ہونی اس لڑی کی۔اگر ہم نے علامت کو کہا کہ یہ بھینگے پن کی علامت ہے تو آپ پھر اپنے پہ لے جائیں گی...
اس لیے اب کی بار ہم کچھ نہ بولیں گے!!!