۔۔کیونکہ ہم میں سے اکثر اس بات سے متفق ہونگے کہ بہت کم لوگ ہیں جو لکھ تو اچھا لیتے ہیں پر جب بولنے کی باری آتی ہے تو مشکل ہوتی لیکن آپ نہ صرف بہت اچھا لکھتے ہیں ۔۔۔بولتے اس سے بھی اچھا ہیں ہمیں خوب اندازہ تھا کہ یہ جو بظاہرسرسری جائزہ لیا جارہا ہے بحریہ ٹاؤن کی صاف ستھری سڑکوں پر ۔۔۔۔۔ہمیں بہت اچھے طرح علم تھا کہ تان بحریہ ٹاؤن پر ٹوٹے گی۔۔۔۔
پر کتنی خوش آئند بات ہے اسی صاف ستھری سڑکوں والے بحریہ ٹاؤن کی بدولت ہمیں ایک انتہائی شاندار اور جاندار تحاریر سے ملاقات ہوئی ۔۔۔جو اپنے لفظوں میں بولتے ہیں ۔۔۔۔انھیں اپنے روبرو بولتے سنا ۔۔۔اور بہت سچا و شفاف پایا ۔۔۔سلامت رہیں
ظفری اللہ پاک زندگی لے ہر قدم پر آپ کے آسانیاں فرمائے ۔۔۔ آمین۔۔۔۔
ماشاء اللہ سب ہی لوگ بے حد نفیس و ملنسار ہیں اللہ پاک شاد و آباد رکھے ۔۔۔آمین