سید عمران
محفلین
آلو قیمہ ایک ساتھ کون سے سموسے میں سے نکلتے؟؟؟آپ کا مطلب ہے کہ میدہ، قیمہ ، آلو ، تیل سب بھیج دیں۔ کیا آُ کو بنانے آتے سموسے فہیم بھائی۔
آلو قیمہ ایک ساتھ کون سے سموسے میں سے نکلتے؟؟؟آپ کا مطلب ہے کہ میدہ، قیمہ ، آلو ، تیل سب بھیج دیں۔ کیا آُ کو بنانے آتے سموسے فہیم بھائی۔
بنائیں؟چٹنی ہم لے آئیں گے...
پھر دونوں مل کے مزے مزے سے کھائیں گے...
سموسہ چٹنی!!!
نکاح نامہ بھی دق زدہلا رہا دق زدہ نکاح نامہ والا اسٹامپ پیپر!!!
جو ہم بناتے۔آلو قیمہ ایک ساتھ کون سے سموسے میں سے نکلتے؟؟؟
اور ہمارا دم گھٹ رہاکھچڑی نہیں پک رہی حلیم گھٹ رہا!!!
دوبارہ پھینکئے مخالف سمت میں۔پھینکے تھے...
مسوم بھیا کھڑے تھے. ان کے ٹوکرے میں جاگرے تھے. انہوں نے واپس لاکر ہمیں دے دیے تھے!!!
سموسے کھانا کون سا اچھا آئیڈیا ہے 😏سموسوں سے چھٹکارا حاصل کرنے جیسا بے کار آئیڈیا ذہن میں کیسے آیا؟؟؟
یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے...سموسے کھانا کون سا اچھا آئیڈیا ہے 😏
مکمل گھٹنے کی کب تک امید رکھیں؟؟؟اور ہمارا دم گھٹ رہا
اکثر سالن تیل میں پکتے ہیں...سموسوں کو اگر نچوڑا جائے تو ایک آدھ پاؤ تو تیل نکل ہی آئے گا۔
لیں بھلا کیوں اچھا آئیڈیا نہیں۔سموسے کھانا کون سا اچھا آئیڈیا ہے 😏
یہ عمر اسی دق زدہ کا نام ہے ناں؟؟؟عمر نے ویسے کونسا رک جانا ہے۔
اس نے تو بس بڑھتے ہی جانا ہے ۔
اور اس بارے میں آپ بھی سوچیں
گھٹا ہی سمجھیں اب تو۔۔۔۔مکمل گھٹنے کی کب تک امید رکھیں؟؟؟
پہلے کنفرم نیوز آنے دیں...گھٹا ہی سمجھیں اب تو۔۔۔۔
پکوائیے بریانی کی دیگیں اور منا لیجئیے خوشیاں۔
ایسا نہیں ہوتا روفی بھیا۔ تیل میں تلنے کے باوجود سموسوں میں تیل بھرنے سے بچا جا سکتا ہے۔سموسوں کو اگر نچوڑا جائے تو ایک آدھ پاؤ تو تیل نکل ہی آئے گا۔
کھانے والوں سے دعائیں آپ ہی کے کھاتے میں جائیں گی۔پہلے کنفرم نیوز آنے دیں...
ایسا نہ ہو جلد بازی کے چکر میں لینے کے دینے پڑجائیں!!!
توبہ توبہ اتنا تیز بھی نہ دوڑائیں عمر بھیا کو۔یہ عمر اسی دق زدہ کا نام ہے ناں؟؟؟
ان سے کہیں کہ تیزی سے بہنا کی جانب بہتے ہوئے بڑھتے رہیں!!!
سموسوں کے حق میں اتنا بڑا لیکچر۔ الامان الحفیظیہ بہت اچھا آئیڈیا ہے...
گرما گرم مزے دار سموسے مزے دار چٹپٹی چٹنی سے لگا لگا کر کھائیں اور لذت ہفت اقلم کے مزے پائیں ...
اور ہم پر کیا موقوف سموسے کا ذکر تو ابن بطوطہ جیسی نابغہ روزگار ہستی نے بھی کیا ہے. بقول اس کے شاہ تغلق کے دور میں سموسے جیسے اعلی و ارفع پکوان میں میوہ جات بھی ڈلتے تھے...
چنانچہ بادشاہوں کے دستر خوان کی رونق بننے والے اسنیکس کو خواہ مخواہ کا اسنیک سمجھ کر ہاتھ نہ لگانا یقینا کفران نعمت سے کم نہ ہوگا...
تاہم اگر یہ شاہی دسترخوان کی زینت نہ بھی بنتا تب بھی ہم اسے اتنے ہی ذوق و شوق سے نوش جاں فرماتے...
کیونکہ ایسی کتنی چیزیں ہیں جو اس زمانے میں نہیں تھیں پھر بھی ہم انہیں برضا و رغبت کھاتے ہیں...
پس ثابت ہوا کہ ایسی لذیذ اور شاہانہ نسلی چیز ضرور بالضرور کھانی چاہیے...
البتہ کمزور ہاضمہ، گیس، تیزابیت، کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، السر و دیگر کہی ان کہی بیماریوں کے مریض بحالت مجبوری یاحاملینِ زبانِ سموسہ ناشناس بعالم معذوری پرہیز کرسکتے ہیں!!!
دق زدہ نہ ہوا سونامی ہو گیا کہ بہنا کی تیزی سے بڑھتے ہوئے اسے اپنے ساتھ بہا لے جائے۔۔۔یہ عمر اسی دق زدہ کا نام ہے ناں؟؟؟
ان سے کہیں کہ تیزی سے بہنا کی جانب بہتے ہوئے بڑھتے رہیں!!!