آپا سیما سے ملاقات کا احوال

سید عمران

محفلین
یہ سونا جاگناتو اپنے اپنے نصیب کا۔
آپ بس قصیدہ لکھئیے اورداد وصول کیجئیے۔ سونے کو بھلا تولوں میں کون تولتا۔ وہ تو گھنٹوں میں ہونی چاہئیے نا۔
آپ کو تولوں کے بولوں کی نہیں سمجھ تو کلو میں بھییج دیں گولڈ!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاء اللّٰه کیا املا ہے 🤣
وہی تو۔۔۔۔ املا اور اردو ہی تو درست کروانے شامل ہوئے تھے محفل میں مگر کوئی استادی دکھائے تو سیکھ پائیں نا۔
آپس کی بات ہے بھائی کہ سارا قصور لسی کے بڑے سے جگ کا نہیں۔ ساتھ میں گوبھی والے دو پراٹھے بھی کھائے تھے۔ ہضم تو ہو چکے مگر نیند کا غلبہ ابھی تک لسی کی بدولت۔ ایسے میں املا کی بھول چوک ہو جانا معمولی بات ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

اب جلدی سے جا کر دو کلومیٹر کا ایک راؤنڈ لگا کر آؤ "پیدل"
 
Top