آپا سیما سے ملاقات کا احوال

ظفری

لائبریرین
لگتا ہے کچھ لوگوں پر واضح نہیں ہوا کہ یہ زیر کے ساتھ شری ہے جیسے شری دیوی، شری لنکا...
یا زبر مع تشدد کے ساتھ ہے جیسے ایک انتہائی گم نام اور غیر معروف و غیر مسوم شرّی بھیا!!!
ارے محمد وارث بھائی اس شری کی بات کر رہے ہیں ۔ آنکھ پر ہاتھ کر سن لو۔ تصویر تو کھنچواتے نہیں ۔ شری متی کے جلوے کی کیا تاب لاؤ گے ۔

محمد وارث

لائبریرین
ارے محمد وارث بھائی اس شری کی بات کر رہے ہیں ۔ آنکھ پر ہاتھ کر سن لو۔ تصویر تو کھنچواتے نہیں ۔ شری متی کے جلوے کی کیا تاب لاؤ گے ۔

زاہد نہ داشت تابِ جمالِ پری رُخاں
کنجے گرفت و یادِ خدا را بہانہ ساخت
زاہد و علامہ و مفتی صاحب کو پری رخوں کے جمال کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہے اس لیے ایک گوشے میں پڑے ہوئے ہیں اور بہانہ اللہ اللہ کرنے کا بنایا ہوا ہے۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
لگتا ہے کچھ لوگوں پر واضح نہیں ہوا کہ یہ زیر کے ساتھ شری ہے جیسے شری دیوی، شری لنکا...
یا زبر مع تشدد کے ساتھ ہے جیسے ایک انتہائی گم نام اور غیر معروف و غیر مسوم شرّی بھیا!!!
سید بادشاہو، اوپر ہی دو جواب ہیں۔ جو زیر ہونے کے لیے بیتاب ہیں انہوں نے اسے زیر کے ساتھ پڑا، اور جو زبر دست ہیں انہوں نے لاحول بھیج دی! :)
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-0540.jpg

دائیں سے بائیں ظفری
درمیان فہیم
بائیں شعیب صفدر
یہ لیجیے یقین کیجیے کہ فکشن نہیں حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top