سیما علی
لائبریرین
بے حد کمال ۔۔۔۔کیا خوب لفظوں کا چناؤ ہے ۔۔۔۔بہت بہترینہم چونک کر ماضی کی سیما پار کرکے حال میں آگئے...
کبھی وقت کی سیما اس طرح بھی پار کی جاتی ہے اس روز دیکھا!!!
آخری تدوین:
بے حد کمال ۔۔۔۔کیا خوب لفظوں کا چناؤ ہے ۔۔۔۔بہت بہترینہم چونک کر ماضی کی سیما پار کرکے حال میں آگئے...
کبھی وقت کی سیما اس طرح بھی پار کی جاتی ہے اس روز دیکھا!!!
پہلے یہ تینوں تو نمٹا دیں پھر عرب شام ایران توران بھی دیکھ لیں گے!!!تو پر ٹرکش بہتر رہے گی ۔۔۔۔عرب کیوں نہیں کہا ۔۔۔
غالبا باکمال لکھا ہوگا!!!بے کمال ۔۔
ابھی بہرے پنے پہ یہ عالم ہے ۔۔۔۔ہم بہرے بنے سنی ان سنی کرکے ان کی باتوں پر سر ہلاتے رہے مسکراتے رہے...
بے حد کمال 🥲غالبا باکمال لکھا ہوگا!!!
غالبا باکمال لکھا ہوگا!!!
😥😥😥بے حد کمال 🥲
تدوین کر دی ۔۔۔۔۔
ہمیں تو ابھی تک بے کمال ہی نظر آ ریا ہے آپابے کمال ۔۔۔۔کیا خوب لفظوں کا چناؤ ہے ۔۔۔۔بہت بہترین
ایک باقی ہے مگر بیان نہیں کر رہا بولنے میں تو مکتب پھر چل جاتا ہے لکھنے میں بندہ نالائق نظر نہ آئے تو بہتر ہے۔مفتی، علامہ اور شاہ جی...
کوئی لقب رہ تو نہیں گیا ناں!!!
خالی مکتب سے کام نہیں چلے گا...ایک باقی ہے مگر بیان نہیں کر رہا بولنے میں تو مکتب پھر چل جاتا ہے لکھنے میں بندہ نالائق نظر نہ آئے تو بہتر ہے۔
ہم تو سنا دیں مگر سننے کا یارا بھی چاہیے یاروں کو!!!ان کہی ۔ ان سنی باتیں سنا دیجیے ۔۔۔۔۔ساری کی ساری ۔۔۔
الحمداللہ ۔۔۔ ابھی اچھی خاصی گنجائش ہے ۔ ابھی تو شرعی نمبرز بھی پورے نہیں ہوئے ۔ارے صاحب، اور کتنے کریں گے۔۔۔۔۔ ایسے کام!
اللہ تعالیٰ آپ کے شرعی اور "شری" نمبرز پورے کریں!الحمداللہ ۔۔۔ ابھی اچھی خاصی گنجائش ہے ۔ ابھی تو شرعی نمبرز بھی پورے نہیں ہوئے ۔
شرعی نمبر پر آمین اور شری نمبر پر لاحول۔اللہ تعالیٰ آپ کے شرعی اور "شری" نمبرز پورے کریں!
الحمداللہ ۔۔۔ ابھی اچھی خاصی گنجائش ہے ۔ ابھی تو شرعی نمبرز بھی پورے نہیں ہوئے ۔
ہائے ہائے کیسے کیسے لوگ کیسے کیسے ارمان دل میں لیے بیٹھے ہیں...شرعی نمبر پر آمین اور شری نمبر پر لاحول۔
لاحول تو ہم نے شری نمبر پہ کہا ہے ۔ ہمیں کیا پتہ یہ شری متی نمبر بھی ہو سکتا ہے ۔اور اگر ہے تو اتنی ساری آمینیں کہ کہ بس کیا ہی کہیں ؟ہائے ہائے کیسے کیسے لوگ کیسے کیسے ارمان دل میں لیے بیٹھے ہیں...
پورے سب ہیں، بدنام صرف ہم ہیں!!!
واہ بھیابدنام صرف ہم ہیں!!!
لگتا ہے کچھ لوگوں پر واضح نہیں ہوا کہ یہ زیر کے ساتھ شری ہے جیسے شری دیوی، شری لنکا...اللہ تعالیٰ آپ کے شرعی اور "شری" نمبرز پورے کریں!
بڑوں کی باتوں ہورہی ہیں...~واہ بھیا
آفرین ہے آپ پہ بھئی
🤔🤔🤔