شاہد شاہنواز
لائبریرین
ہاں جہاں مجھ جیسے دو چار آجاتے ہیں آٹو میٹک لڑائی شروع ہوجاتی ہے۔۔۔ اللہ نے مختلف انسانوں میں مختلف صلاحیتیں ودیعت کی ہیں۔۔۔ بس ہمیں غرور نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔میں تو پہلی نظر میں نام "آپس کی باتیں دوسری لڑائی " پڑھ گئی۔

تو اچھا ہے ناں۔ بچپن میں جو روزے چھوڑے تھے وہ بھی پورے ہو جائیں گے۔بہت خوب یعنی میں ایک مہینے میں 60 سے 90 روزے رکھوں!!!!
اچھا آج تو ایک ہی ہوگا!!!!!!تو اچھا ہے ناں۔ بچپن میں جو روزے چھوڑے تھے وہ بھی پورے ہو جائیں گے۔
اچھا سمجھ جائیں کے آج ایک ہی روزہ ہے!!!!!!!بتانے کی نہیں لیکن سمجھانے کی ضرورت تو ہے ناں۔
اچھا یہ شادی شہدا اتنے سمجھدار کیوں ہوتے ہیں!!!!!مجھے کیا سمجھا رہے ہیں، میں تو شادی شدہ ہوں۔ میں تو آپ کو سمجھانے کی بات کر رہا تھا۔
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا اردو محفل میں ۔۔۔ یہاں سیماب سے کوئی نہیں ہے بات کرنے کو۔۔۔میں کس سے بات کروں کوئی ہے مجھ سے بات کرنے والا
شعر کا مزہ کرکرا کر دیا آپ نے آکر ۔۔۔ شرط یہ تھی کہ کوئی نہ ہوتا۔۔۔میں ہوں ناں۔ لیکن تم اتنے دنوں سے تھیں کہاں؟
۔۔۔ جس مراسلے میں ہم نے مزہ کرکرا ہونے والی بات کی ہے، اسی میں شعر بھی لکھا ہے۔۔۔کون سے شعر کا مزہ کرکرا ہو گیا؟