آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی

میں کہیں نہیں گیا، رضوان کی بھیجی ہوئی یوسفی کی آبِ گُم میں گُم ہوں۔

جیہ اب تو استادِ محترم نے بھی کہہ دیا ہے، اب تو بتا دو کیا بنایا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
آج میں نے چکن قورمہ بنایا تھا :cry:
مگر گرمی اتنی تھی آج باہر بھی اور معدے میں بھی کہ کچھ نہیں کھا سکی بس نان اور لسی پر گزارہ کیا
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کرو کہ چکن قورمہ ادھر بھیج دو۔

میں نے ابھی تک کچھ نہیں کھایا، بس صبح سے8 کپ چائے ہی پی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوریئر سے بھیجنا تھا، لیکن رہنے دو اب بہت دیر ہو گئی ہے۔ اب تک تو وہ باسی ہو گیا ہو گا۔ :wink:

محب بھائی اب آپ ادھر اور میں گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں اب تو عادت ہو گئی ہوئی ہے۔

اور اب باجو کہ آن لائن نظر آ رہی ہیں۔
 

زیک

مسافر
ابھی پہلے راؤنڈ کے آخری دو میچ شروع ہوئے ہیں۔ دیکھیں کیا بنتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا رضوان کے ساتھ ساتھ محب بھی غائب،

سارا کی باری ہے اگر آئیں تو، یا پھر ماورا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top