آپی قسم سے آپ بہت گوشت کھاتی ہے ۔ویسے کیا وجہ ہے
مجھے تو بالکل بھی پسند نہیں ہے
نہ ہی مچھلی نا ہی مرغے کا اور نہ ہی بکرے کا اور نہ ہی کوئی اور
پتا نہیں کیسے کھا لیتے ہیں
اس بات پر یاد آیا کہ ۔۔۔۔ میرا رُوم میٹ کہتا ہے کہ “ یار ۔۔۔ اللہ نے گوشت کے علاوہ اور بھی چیزیں بنائی ہیں جو ہم کم از کم ہفتے میں نہیں تو مہینے میں ایک بار تو کھا سکتے ہیں ۔جویریہ مسعود نے کہا:گوشت تو پٹھان بہت کھاتے ہیں
ظفری نے کہا:تو یہ کہو نہ کہ نمک کڑاہی کھائی ۔ چکن کو مصالحے کے بغیر کیوں بدنام کر رہے ہو ۔
شمشاد نے کہا:ہنس تو لیں لیکن یہ دھاگہ غلط ہے لطیفے سنانے کے لیے کیونکہ لطیفوں کا اپنا الگ سے دھاگہ ہے۔
اب جیہ بتائے کہ کل کیا ۔۔۔ کہیں پھر تھانے نہ چلی جائے
جویریہ مسعود نے کہا:وہ آپ کے مسکے میں آنے والے نہیں ۔ بے شک لگاؤ۔
اور ہم پٹھان پیتے نہیں۔ کھاتے ہیں۔ گوشت کھاتے ہی۔ سود کھاتے ہیں۔ خون پیتے ہیں مگر دشمن کے کھوپڑی میں