آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
ہاں یار مجھے بھی لگ رہا ہے۔۔حالنکہ میں اتنا زیادہ ٹائپ بھی نہیں کرتی۔۔۔جیسے کبھی بی ایس بی پر کرتی تھی ویسے کرتی تو اب تک تم سے بھی تیز ہو چکی ہوتی۔۔۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ہاں یار مجھے بھی لگ رہا ہے۔۔حالنکہ میں اتنا زیادہ ٹائپ بھی نہیں کرتی۔۔۔جیسے کبھی بی ایس بی پر کرتی تھی ویسے کرتی تو اب تک تم سے بھی تیز ہو چکی ہوتی۔۔۔ :wink:
~~
ہاں انشاءاللہ مجھ سے زیادہ تیز ہو جائے گی۔ اسی طرح بس لگی رہو۔ :wink:

اب شاید میں ہی۔
~~
 

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
زکریا نے کہا:
ہم کیا ہیں؟ اچھا سوال ہے۔ فلسفیانہ باتیں شروع کروں یا رہنے دوں؟

نہیں مجھے اتنی سمجھ نہیں ہے۔۔۔ :oops:
~~
سارا، سمجھ تو مجھ میں بھی نہیں ہے۔ لیکن فلسفیانہ باتیں سننے میں حرج ہی کیا ہے۔ کیا پتہ کسی دن سمجھ بھی آ ہی جائے۔ :D
~~
 

سارا

محفلین
ہاں شاید ٹھیک کہہ رہی ہو۔۔آخر انہیں آ گئی ہے تو ہمیں کیوں نہیں آئے گی۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
~~
زکریا، سنا ہی دیں۔ سارا کی بات میں بہت اثر ہے۔ :lol:



سارا، اب میں چلی۔ کل انشاءاللہ بات ہو گی۔ اتنے دنوں سے تم سے بات نہیں ہوئی تھی۔ :(

اب سارا
~~
 
شمشاد نے کہا:
ابھی تو آپ شاعری اپنی پسند کی پر بھٹک رہی تھیں۔

یہ لیں اب محب آ گئے ہیں۔

محب میں نے قصہ دو شہر کا کچھ حصہ پوسٹ کیا تھا، آپ نے شاید نہیں دیکھا۔ ذرا دیکھ کر بتائیے گا کہ صحیح کیا ہے؟

شمشاد میں نے پڑھا ہے اور یقین جانیں کہ وہ لطف آیا ہے کہ بیان سے باہر ، اتنا عمدہ مزاح صرف یوسفی کا ہی خاصہ ہے۔ اتنا اعلی اور گہرا مزاح ہے کہ دیر تک سر دھننے کو جی چاہتا ہے اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ اس کتاب کا کچھ حصہ لکھنے کی سعادت حاصل ہورہی ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ آپ لکھیں اسے کیونکہ آپ نے تو جلدی سے لکھ ہی لینا تھا اور میں اور رضوان صرف باتیں کرتے ہی رہ جاتے ہیں ۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
زکریا نے کہا:
سمجھ تو مجھے بھی نہیں آتیں مگر پڑھ کر دہرانے سے impression بنتا ہے۔ :wink:

سوا لاکھ کی بات کی ہے۔

سقراط ، بقراط بس نام ہی کافی ہے :wink:

پھر ہو جائے free will پر بات فلسفے کے فورم پر؟


ہاں ذرا ان سب فلسفیوں کو الجھا دیں فلسفے میں ، :p پتا تو لگے کون زیادہ فلسفی ہے اور کس کو سمج بوجھ ہے فلسفے کی ،

میری تو سکائی موؤئ لگ گئی ‘ saw
میں چلی ،

اب زیک ، یا اعجاز ص ،
 

زیک

مسافر
بوچھی تو فلم دیکھنے گئیں۔ ادھر میرے پاس نیٹ‌فلکس سے فلم آئی تو ہوئی ہے مگر بیٹی سوئے گی تو دیکھی جا سکتی ہے کہ بچوں کے لئے موزوں نہیں۔
 
زکریا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
زکریا نے کہا:
سمجھ تو مجھے بھی نہیں آتیں مگر پڑھ کر دہرانے سے impression بنتا ہے۔ :wink:

سوا لاکھ کی بات کی ہے۔

سقراط ، بقراط بس نام ہی کافی ہے :wink:

پھر ہو جائے free will پر بات فلسفے کے فورم پر؟

ہاں کیوں نہیں ، نیکی اور پوچھ پوچھ
 

شمشاد

لائبریرین
آج اعجاز بھائی، فرذوق اور رضوان، تینوں میں سے کوئی بھی نہیں۔

اور تو اور جیہ بھی نہیں۔

شاہ جی ہی جھانک لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top