ماوراء نے کہا:~~
لگتا سارا کہیں اور ہی مصروف ہے۔ جب تک میں چلی جاؤں گی شاید تب تک آ ہی جائے۔
سارا
~~
~~سارا نے کہا:یار میں نئی تازی کہاں سے لوں۔۔۔
ویسے میں انشااللہ جلد ہی آغاز کر رہی ہوں۔۔پرسوں انشااللہ فارغ ہو جاؤں گی۔۔پھر پی ایم کروں گی۔۔۔
سارا نے کہا:یار میں سوش سوش کر پریشان ہو رہی ہوں اور تم کو بھول بھی گیا۔۔۔
ویسے میرے دن بھی عجیب گزر رہے ہیں۔۔
ماوراء نے کہا:سوچ کو ایڈیٹ کر کے ٹھیک کر لینا۔
ماوراء نے کہا:زکریا، میرا مطلب لفظ سوچ تھا۔ جو کہ مجھ سے غلطی سے لکھا گیا تھا۔اور جو میں نے اسی وقت ٹھیک کر لیا تھا۔ آپ نے تو بہت ہی تیزی دکھائی ہے۔