کیا غیروں والی بات کرتے ہیںشمشاد نے کہا:شاہ جی آپ کہاں گم ہیں؟
میں کل شام کو آ رہا ہوں، لاہوری کھابے سے دہی بھلے اور سموسے کھانے۔
(بِل آپ وہیں دیں گے یا بعد میں آپ کو بھجوا دوں)
میں مذاق کر رہا تھا جنابشمشاد نے کہا:یہ وہ والے نہیں ہیں جو میں نے کھلانے ہیں، یہ آپ کی مٹھائی کے عوض والے ہیں۔