آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے رضوان بھائی آجکل جمعہ بازار، ہفتہ بازار بلکہ ہفتے کے سارے دنوں کے بازاروں میں گھوم رہے ہیں۔

آج تو ماورا بھی نہیں آئی اور سارا بھی نہیں۔
 

ماوراء

محفلین
~~
کیا یہاں اب صرف “آپس کی باتیں“ ہی ہوتی ہیں۔ کیا آنے والے کا نام لکھنا ضروری نہیں ہے؟
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی چونکہ کوئی اور نہیں بولا، تو میں‌ ہی جواب دے رہا ہوں۔ نئے آنے والے کا نام دینا اب آپشنل ہوچکا ہے۔ دے دیں تو بہتر ہے، ورنہ کوئی بات نہیں۔ عنوان کے مطابق آپس کی باتیں جاری رہیں‌ بس۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تو میں اور زکریا بھائی ہی ہیں۔ حالانکہ ویک اینڈ ہے، شام بلکہ رات کا وقت ہے، مگر محفل اتنی سونی :(
بےبی ہاتھی
 

سارا

محفلین
کیا بات کرنی ہے۔۔۔؟؟یار میں پال ٹالک میں ہوتی ہوں آج کل۔۔لائیو درس چلتا ہے اس وقت تک۔۔اس کے بعد آتی ہوں یہاں۔۔تم کل انشااللہ بات کر لینا۔۔ابھی میں جا رہی ہوں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top