معذرت زکریا بھائی، پیغام ابھی دیکھا۔ فن لینڈ کے اکثر علاقے اس وقت چوبیس گھنٹے دن کی کیفیت سے گزر رہے ہیں۔ تمپرے اور اس کے گردونواح کچھ ایسے محلٍ وقوع پر ہیں کہ یہاں 21 یا 22 گھنٹے سے زیادہ کا دن نہیںہوتا۔ لیکن جنوبی علاقوں میںہیلسنکی اور دوسرے شمالی علاقے جو آرکٹیک سرکل میںآتے ہیں، بشمول اولو، وہاںابھی 24 گھنٹے کا دن چل رہا ہے۔ کل 52 سے 75 دن تک 24 گھنٹے کا دن رہتا ہے۔زکریا نے کہا:قیصرانی: ہو تو گیا مگر ہمارے ہاں کوئی چھٹی نہ تھی اس دن۔ ویسے بھی فنلینڈ میں تو وہ 23 گھنٹوں کا ہو گا یہاں عام لمبائی کا دن ہی ہے۔
اب قیصرانی۔
قیصرانی نے کہا:جی، یہاں ساری گرمیاں اتنے بڑے دن، اور ساری سردیاں اتنے چھوٹے دن ویسے ڈاکٹر صاحب بہت دن بعد تشریف لائے ہیں۔ ان کا کچھ شایانٍ شان استقبال نہ ہو جائے؟ کیسے زکریا بھائی؟