آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
شمشاد: تو اس کا مطلب ہے کہ میں نہ بتاؤں کہ ہمارے ہاں کل سے بارش شروع ہے؟

اب uzma۔

بالکل نہ بتائیں۔ اب آپکو کیا بتاؤں زکریا بھائی یہاں بارش ہوتی نہیں اور میں بارش کا سودائی ہوں تو جب کوئی کہتا ہے کہ بارش ہوئی تھی یا ہو رہی ہے تو رشک کی بجائے حسد ہونے لگتا ہے۔

قریشی صاحب آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
 
شمشاد بھائی : آپ کو اور سب اہل محفل کو سلام ۔

شمشاد بھائی ہمارے علاقے میں دور دور تک بارش کا کوئی بھی امکان نہیں ہے ۔ اور آپ سنائیں کہ " آنے والا کون ہے ؟ " کے سلسلے میں پھر کیا پیش رفت ہوئی ہے ؟ ۔ میں تو چاہوں گا کہ ایسا کیا جائے کہ یہ ڈور " آپس کی باتیں " بھی موجود رہے اور ساتھ ہی " آنے والا کون ہے ؟ 4 کو دوبارہ کھولا جائے ۔ اور پھر ان دونوں ڈوروں کی مقبولیت کا جائزہ لیا جائے ۔

باقی ساتھی اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
آنے والا کون ہے کی کیا ہی بات ہے۔ میرا ذاتی اور پرخلوص اصرار ہے کہ یہ دھاگہ بھی چلنے دیں اور آنے والا کون ہے 4 بھی شروع کر دیں۔
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
اتنے لوگ کہ رہے ہیں تو زکریا بھائی کو چاہیے کہ خود ہی دھاگہ کھول دیں آنے وال کون 4
اب قیصرانی بابا
 

قیصرانی

لائبریرین
بارش تو یہاں 10 دن سے ہو رہی ہے، لیکن شمشاد بھائی کے ڈر سے نہیں بتا رہا۔
بےبی ہاتھی
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سلام ، سب خیریت سے نہ؟ ؟ چھوٹے بھیا ؟ شمشاد ص ، ماورہ، سارہ ،


اور زیک آپ ؟

~~
جی، سب ٹھیک ٹھاک ہے۔ آپ بس اپنا خیال رکھا کریں۔ :p

اب جویریہ۔۔۔
~~


:p نہیں اپنا خیا ل مجھ سے خود کا رکھنے نہیں ہوتا وہ تم رکھ لیا کرو نہ :p :D
 

فریب

محفلین
زکریا نے کہا:
فریب نے کہا:
اتنے لوگ کہ رہے ہیں تو زکریا بھائی کو چاہیے کہ خود ہی دھاگہ کھول دیں آنے وال کون 4

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے آپ خود نہیں کھول سکتے۔ اگر آپ لوگ چاہتے ہیں تو کھول لیں۔
میں تو ان لوگوں کی طرف سے کہ رہا تھا میں خود تو اس کے نام کو تبدیل کروانے والوں میں سے ہوں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ عرصہ تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔

ادھر باتیں ہوتی رہیں ادھر گیس کرتے رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے مجھے لگا۔

ابھی شاہ جی تھے آن لائن، لگتا ہے کھانا کھانے نکل گئے، تو ٹھیک ہے میں بھی چلتا ہوں کھانا کھانے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top