شمشاد
لائبریرین
زکریا نے کہا:شمشاد: تو اس کا مطلب ہے کہ میں نہ بتاؤں کہ ہمارے ہاں کل سے بارش شروع ہے؟
اب uzma۔
بالکل نہ بتائیں۔ اب آپکو کیا بتاؤں زکریا بھائی یہاں بارش ہوتی نہیں اور میں بارش کا سودائی ہوں تو جب کوئی کہتا ہے کہ بارش ہوئی تھی یا ہو رہی ہے تو رشک کی بجائے حسد ہونے لگتا ہے۔
قریشی صاحب آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟